Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پیاری پیاری بیٹیاں 🩷
159,626 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ویسے انہیں کسی کلاس میں مُنیٹر لگا کر پنجاب کی جان چُھڑوا دیں صرف ایک بچی سے جھوٹ بُلوا کر کہ میڈم سچ بولتی ہیں سارا ڈرامہ رچایا گیا

ماشاءاللہ مریم صاحبہ بہت اچھا کام کر رہی ہیں اپ جلنے والے جلتے رہیں گے اور اپ کے خلاف باتیں بھی کرتے رہیں گے اپ کام کرتی رہیں۔

بلکل یہ بھی کسی کی بیٹی ہے جیسے تمہارے آرڈر پر جیل رکھا پولیس کے جمگٹھے میں کیسے اسے لیکر جارہے یہ بھی بیٹی ہے ماں ہے بہن ہے بیوی ہے لیکن تمہیں شرم کہاں آنے والی 💔

غیر مسلم پیر کا سٹیل گلاس وزیراعلی بناے گا یہ دعوی تھا

@Saba5670 مریم نواز صاحبہ یہ بھی کسی کی بیٹی تھی ایک نظر ادھر بھی اگر اس گھٹیا نظام کو بدلنا چاہتی ہیں تو یکجا انصاف کرنا ہوگا ..

بیٹی تو بیٹی ہوتی ہے چاہے جس کی بھی ہو لیکن بیٹی کو عزت دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

Pakistan is blessed to have a caring Chief Minister. Just look at the innocence of this little girl. Wishing her all the best for future. Parha Likha Punjab 🇵🇰

عوامی وزیر اعلی ❤❤

بیٹیاں تو ہوتی ہی پیاری ہیں رب کی رحمت

Very nice @MaryamNSharif ma’am ❤️❤️
Benzer Videolar
میری فرینڈز کہتی ہیں تم پیاری نہیں ہو کیا واقع میں پیاری نہیں؟
Huma Naz
27,426 görüntüleme • 2 ay önce
Sensitive content
بندہ ملک چھوڑ دے لیکن اتنی پیاری بیوی نہ چھوڑے 🥺❤️
biya baloch
26,144 görüntüleme • 1 yıl önce
