Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پیارے پاکستانیو !! آپ سب کو مبارک ہو۔۔۔

132,227 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля 𝙄𝑓𝐫ã🌻
𝙄𝑓𝐫ã🌻2 лет назад

اقرار بھائی یہ قرض ہم نے تو نہیں لیا؟ نہ ہی ہم سے پوچھ کر لیا گیا تھا۔ اور ہمیں یہ بھی نہیں پتہ کے کس کام کیلئے لیا گیا اور کہاں صرف ہوا۔ تب بھی ہم قرض دار ہیں ؟ 🤔🤔

Фото профиля عبدالسلام راکٹی
عبدالسلام راکٹی2 лет назад

اقرار بھائی فلسطین کے مظلوموں کے لئے بھی ٹوئٹس کیا کریں ٹویٹ مشکل نہیں میرے خیال میں

Фото профиля Sardar Shafqat Ali Khan
Sardar Shafqat Ali Khan2 лет назад

اس کے لیے ھمیں دن رات محنت کرنی ھو گی ۔ اگر ھم آبادی کو ۲۲ کروڑ سے ۴۴ کروڑ کر لیں تو فی کس قرض سوا لاکھ تک لایا جا سکتا ھے اور اگر ھم اسے ۸۸ کروڑ تک لے جائیں تو یہی قرض ۶۸ ھزار کی سطح تک لایا جا سکتا ھے۔ یہی ایک واحد راستہ ھے اس دلدل سے نکلنے کا اور جو ھم کر بھی سکتے ھیں۔۔۔

Фото профиля Janet جنّتWherrich وڑائچ
Janet جنّتWherrich وڑائچ2 лет назад

تیرے باپو موران خائن نازی نے کافی قرضہ چڑھایا اور 200 ارب لا کر منہ پر بھی نہ مارے

Фото профиля Atif Iqbal
Atif Iqbal2 лет назад

پوچھو جنرل صاحب سے جو اسحاق ڈار کو سرکاری تیارے پر پاکستان لے کر آئے، پوچھو پاکستان ایئر فورس سے جو مولانا کو سیر کراتا ہے. پوچھو مریم صفدر سے جس کو بغیر کسی سرکاری عہدے کے پروٹوکول دیا جا رہا ہے، پوچھو ان سرکاری ٹھیکیداروں سے جنہوں نے سو روپے والا کام دس ہزار میں کیا.

Фото профиля asmatsaddique121@email.com
[email protected]2 лет назад

اب یہ ساری باتیں بےمعانی ہیں۔جب بولنے کا وقت تھا تب کیوں چپ تھے ۔اب زور نہ لگاؤ۔گلہ بیٹھ جائے گا۔چڑیاں دوبارہ لائیں جا رہے ہیں تاکہ باقی کھیت بھی چگ لیں۔

Фото профиля Rehan Zia 🇵🇰
Rehan Zia 🇵🇰2 лет назад

گورنمنٹ کالج والا کرنٹ

Фото профиля Bilal Nasir
Bilal Nasir2 лет назад

عوام کو سمجھنا چاہئے کہ اُن کی محنت کس طرح اورکن لوگوں کے ہاتھوں رائیگاں جاتی ہے۔ اِس لئے درست حکمرانوں کا چناؤکس قدر اہم ہے۔الیکشن نزدیک آ رہے ہیں ۔ سب کا فرض ہے اپنے ووٹ کو قبیلہ اور برادری سےبالاتر ہو کر اپنی بھلائی کے لئے ایک مخلص اور ایماندار شخص اور محبِ وطن پارٹی کو دیں۔

Фото профиля Muhammad Ilyas
Muhammad Ilyas2 лет назад

اس عوام کا علاج ہی یہی کہ کسی ایماندار شخص کو کوئی ووٹ نہیں دیتا اکثریت عوام چوروں ڈاکوؤں کو ووٹ دیتے ہیں پھر ملک کا یہی حال ہونا ہے

Похожие видео