Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پیر صاحب کا سارا پروگرام ہی وڑ گیا 😅 یہ جو بندہ پیر کے سامنے کھڑا ہے اس نے ثابت کر دیا کوئی کرنٹ نہیں ہوتا اب پیر صاحب پریشان ہیں 😂🤣
108,480 просмотров • 1 день назад •via X (Twitter)
Комментарии: 16

😂😂 ایک بندے نے آ کر پورا بھانڈا ہی پھوڑ دیا پیر صاحب کا کرنٹ بھی گیا اور پروگرام بھی۔ 🤣

ھاھاھاھا آھو 😂

Ye bnda gunahgar hai haha end off

ھاھاھاھا بلکل

Hahaha 🤣😂

😅

Ye sb fruad baazi ha . Is video ko zyada se zyada share krna chaiye

پیر صاحب کا جواب- اس بندے کے کچھ ایسے اعمال اور کچھ طاقتیں ہیں جو کرنٹ لگنے نہی دیتیں اسکے لیے مزید عمل کرنا پڑے گا

Sahi hoova 😂😂

hehehehe mujhy bhi aisy hi pagal bana rahy thy... mainy kaha apka jaddo mujh per ni chaly ga... chawwal peer..

Lagta hay aaj tak conductors aatay thay peer saheb kay samnay aaj insulator aagaya😅

میرے ساتھ بھی یہی ہوا تھا 3 بار۔ محفل میں گیا ۔ بے اثر۔ بعد میں میرے بھائی اور کزن کہتے یہ بے ادب ہے اکڑو ہے اس لئی مجھ پہ یہ سب اثر نہ ہوا۔ ؟؟؟

ENGLAND KI TEAM RAZAULLAH KO DARANE KI KOSHISH KERTE HOI

In k barhy ek bar London ay thy, maine kaha tha k wo current maine b experience krna, kehty k mehfil me fikr k doran hoga, 3 bar mehfil atend ki kuch b nhi hua ulta ghusa he aya tha ajib harkaton se

Such stuff must not be shared .

Ajeeb log hn awam in ka ye mazhabi choran kaisay le leti hy
Похожие видео
Sensitive content
عورتوں کا شوقین پیر سید حسن رضا شاہ سرکار ( بٹر شریف ) پیر صاحب تو اس وقت بلکل ٹُن بیٹھا ہوا ہے 😂
Ather Salem®
21,054 просмотров • 3 месяцев назад
Sensitive content
یہ غالبا بنگلہ دیش کے کوئی پیر صاحب ہیں جنہوں نے اپنے مریدوں کے طفیل ہیلی کاپٹر خرید لیا ہے اور اب یہ اسی پر یہ سفر کرتے ہیں۔ اور ایک ہمارے پاکستانی پیر و مرشد اور مولانا وغیرہ ہیں جو معمولی پراڈو اور لینڈ کروزروں پہ دھکے کھا کر رہے ہیں۔ پاکستان کے مریدوں کو چاہیے کہ اپنی محنت کے پیسے سے اپنے پیروں اور مرشدوں کو بھی ایک ایک ہیلی کاپٹر خرید دیں اور جنت میں اپنا گھر کا حصول یقینی بنائیں۔
Asad Malik
140,480 просмотров • 1 год назад
