Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پِیری وی وَڑّ گئی، پیر وی وَڑّ گیا تے چیلے وی وَڑّ گئے اس کو کہتے ہیں وَڑنا 🥳🥳🥳🥳🥳
10 Kommentare

Khan Tariqvor 2 Jahren
مولوی کا تو چرغہ بن گیا۔ یہ کھلا دو انجینئر مرزے کو

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂vor 2 Jahren
آہو 🤣

Farah Tararvor 2 Jahren
قسم سے اتنی ہنسی آئی مجھے کہ کنٹرول نہیں کر سکی 🤣

Humaira ( مروہ صدیقی )vor 2 Jahren
خدا کی قسم ان سب کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦vor 2 Jahren
استغفار ۰۰۰۰۰۰۰ ہائے جہالت 😳😱🤦♂️

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫vor 2 Jahren
پیر اور اس کے چیلے سب چرمر ہوگئے،🤣🤪 اسے کہتے ہیں راکھ کا ڈھیر ہونا 😐🙄

Mr Rumi (✊ انقلاب)vor 2 Jahren
wtf 🤬😂😂

Allianvor 2 Jahren
چلو اچھا ہو گیا بہت سے اب اس جہالت سے توبہ ضرور کریں گے اور ہمارے نبی کے جگر کے ٹکڑوں کا نام لے کر یہ بے ہودگی کرنے کی سزا اس سے بھی زیادہ سخت ہونی چاہئے۔ اس وڈیو کو پھیلانا چاہئے تا کہ کوئی تو عبرت حاصل کرے

Alivor 2 Jahren
یہ آگ پرست مذہب لگتے ہیں۔

Ijaz Naseemvor 2 Jahren
اب شاید انکو عقل آ جائے۔
