Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

“پیپلز لائرز فورم کے وکلاء نے اس ملک کو آئین دیا، ہر آمر اور وقت کے فرعونوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ہر جمہوری جدوجہد میں صف اول کا کردار ادا کیا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari

17,269 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

PPP's profile picture
PPP2 years ago

“اگر ایک سابق وزیر اعظم کو پچاس سال بعد انصاف ملے، تو سوچیں پاکستان کے عام شہریوں کو بھی کیا انصاف کیلئے پچاس پچاس سال انتظار کرنا پڑے گا؟ کیا ہم صرف اپنے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دیکھتے رہیں یا پھر ہم اپنا فرض ادا کریں، ہمیں چاہیئے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وعدہ کو پورا کرتے ہوئے میثاق جمہوریت کے مطابق آئینی عدالتیں قائم کریں، ججوں تنعیاتی کے عمل کو درست کریں اور سب سے بڑھ کر پاکستان کے عوام کو انصاف دلوائیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari

PPP's profile picture
PPP2 years ago

“پاکستان پیپلز پارٹی سے زیادہ عدلیہ کی عزت اور احترام کوئی اور نہیں کرتا، باقی صرف اس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں جبکہ ہماری مسلسل کوشش رہی ہے کہ عدلیہ کی بہتری کیلئے کام کریں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari

Abdulghafoor's profile picture
Abdulghafoor2 years ago

@BBhuttoZardari چپ کر کھسری 3 4 دن پہلے جو تم نے غداری کی ہے ملک قوم اور آئین کے ساتھ وہ سب عوام کو پتہ بھی چلا اور عوام نے دیکھا بھی اب جتنی بھی مرتبہ تم جمہوریت کی بات کرو آپ کا اندر والی امریت باہر نکلا ہے

Tariq.Bajwa's profile picture
Tariq.Bajwa2 years ago

@BBhuttoZardari بس مجبوری ہے ہاہاہاہا جمہوریت کا ناٹک ختم

Musketeer's profile picture
Musketeer2 years ago

@BBhuttoZardari پیپلز پارٹی سے بڑی دلالی کسی سیاسی پارٹی نے ملک میں نہیں کی اپنے نانا کے بنائے ہوئے ائین کو ہی نواسے نے بھیج دیا

Akbar Mirza's profile picture
Akbar Mirza2 years ago

@BBhuttoZardari پیپلز پارٹی اور نون لیگ آہئن اور قانون کی کھلی دشمن

Muhammad Arham's profile picture
Muhammad Arham2 years ago

@BBhuttoZardari Besharam admi.. Aur Majboor admi

عوامی پکار's profile picture
عوامی پکار2 years ago

@BBhuttoZardari بلاول زرداری صاحبہ آپ لوگوں نے بہت کچھ چھینا ہے قوم سے اب وقت آ گیا ہے آپ سے وصولی کرنے کا انشاءاللہ ھم عمران خان کو وزیراعظم بنائیں گے

Hadi's profile picture
Hadi2 years ago

@BBhuttoZardari اس کو لگتا ہے عوام بیوقوف یا اندھا

مسز طارق's profile picture
مسز طارق2 years ago

@mersadambalhro1 @BBhuttoZardari چونا لگا رھا ھے

Related Videos