正在加载视频...
视频加载失败
پیپلزپارٹی کا بدمعاش عبدالقادر مندوخیل کھلم کھلا بدمعاشی دکھا رہا ہے اور اس نے ہزاروں ووٹ ضائع کر دیے ہیں ۔۔ اگر کسی طریقے سے یہ جیت بھی جاتا ہے تو اس حلقے کا الیکشن کالعدم ہونا چاہیے اور اسے نااہل کیا جانا چاہیے۔ Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 PTI
627,011 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

@ECP_Pakistan @PTIofficial @BBhuttoZardari Democracy is the best revenge⁉️ @StateDept look at your puppet’s puppet 👇#Pakistan #Elections2024

@ECP_Pakistan @PTIofficial ان بزرگ کی باتیں سنیں کہ وزیر اعظم کا عہدہ عمران خان کے سامنے چھوٹا ہوگیا

پاکستان! جب تک مکمل رزلٹ نہ ملیں ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں اپنے ووٹ کا پہرہ دیں کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا! #وزیراعظم_عمران_خان انشاءاللّہ

@ECP_Pakistan @PTIofficial اسلام آباد این اے 47 کا آر او آفس “No go Area” بن گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اکریڈیشن کارڈ بھی کسی کام نہ آیا۔ اسلام آباد پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ڈی سی اسلام آباد کا حکم ہے کہ میڈیا اور پولنگ ایجنٹس کا داخلہ بند ہے۔ @ECP_Pakistan @SpokespersonECP

@ECP_Pakistan @PTIofficial While ECP Raja Sikander Busy watching free & fair Elections

@ECP_Pakistan @PTIofficial

@ECP_Pakistan @PTIofficial

@ECP_Pakistan @PTIofficial he must be disqualified forever. They are the real goons.

@ECP_Pakistan @PTIofficial اس کو فورا سے پہلے گرفتار کرنا چاہیے🐖🐖🐖🐖🐕🐕🐕🐕🦓🦓🦓🦓🦓☝️☝️☝️☝️🤮🤮🤮🤮🤮🥱🥱🥱

@ECP_Pakistan @PTIofficial پاکستان کی تیز ترین ایجنسی کہاں ھے جی منہ ڈھکے ھوں تو بھی ڈھونڈ لیتی ھے یہ تو منہ کھول کر آئے ھیں انہیں بھی آج رات گرفتار کر کے سزا دو
