Loading video...
Video Failed to Load
چاول کی کاشت کار خاتون وزیراعظم شہباز شریف سے مخاطب ہے۔۔۔
34,536 views • 4 days ago •via X (Twitter)
18 Comments

تیرے چاچے کی گدھے جتنی بھی اوقات نہیں حکومت میں سیدھا منیرے کو درخواست کریں جو کے قبول کبھی نہیں ہونی ایسے ہی روتے رہنا مگر اپنے حقوق کے لئے کبھی کھڑے نہیں ہونا کبھی باہر نہیں نکلنا روتے ہیں رہنا

پرانی مونجی 1509 کا ریٹ 5600 ہے۔ ابھی جو فریش کٹائی ہے اس کا ماسچر 30 سے بھی زیادہ ہے اس لئے 3800 ریٹ ہے۔ جیسے ماسچر کم ہوگا تھریشر والا مال 4500 سے کم نہی بکے گا۔

چوراں کو منگن دا فائیدہ کوئی نہی میری بہن۔۔۔۔چاچا تیرا آپ غریب پیو دا پُتر اے

محترمہ ہماری بہن نے ویڈیو چند دن پہلے۔بنائی ہو گئی جب ابھی مونجی کی فصل۔شروع ہوئی ہو گی لیکن چند دن بعد ہی ریٹ 3200 سے 3400 کر دیا گیا تھا اور آج بھی یہی ریٹ ہے اور مونجی کی فی ایکڑ پیداوار کی آمدن اپنے اخراجات بھی پورے نہین کر پا رہی۔ نقصان ہی نقصان ہے

چاچے کی غیرت نہی جاگنی جتنا چاہے دھی بیٹی بن کر فریاد کرلے

ویلیو ایڈیشن کے بغیر یہ رواس ختم ھونے والا نہیں ۔۔۔کچھ کریں را گندم نا منڈی ارسال کریں۔رال چاول منڈی نا بیچیں ۔۔۔ گروپ بنائیں چھوٹی چھوٹی فیکٹریاں لگائیں ۔۔۔ویلیو ایڈیشن کریں

حق دی گل کیتھی سو

اس کی دسو او چاچا مریم نواز دا اے اس دا نہیں

اپ ہی بتا دو ان کو کہ چاچو حلوہ بانٹنے میں مصروف ہے

چاچا تیرا 2 نمبر ہے

commodity rates are over all good in the world because of the shortage due to wars

Farmers are under pressure due to govt policies as they can’t get sufficient prices for their produce

Very heart moving

چاچے شہباز تے چاچے شہباز دی پتیجھی نوں واقعی کسان دے بارے چ کچھ سوچنا چاہیے دا اے۔ @CMShehbaz @MaryamNSharif

Babar sherni

کسان جب بھی شکوہ شکایت کرے گا تو اسوقت ہی عوام کے گھر غلا جائے گا

@CMShehbaz Note that point

اے آئی ہے اے آئی۔ اور یہ مافیا بنے بیٹھے تھے۔ اب عوام کو سستی چیزیں میسر ہیں تو انکو یاد آ گیا۔

