Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
چائنہ نے ہر وہ کام کو ممکن کر دکھایا ہے جس کو دنیا ناممکن کہتی تھی 👌
162,161 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 4

Wajid Hussain Awan1 год назад
یاجوج ماجوج نے بھی یہیں سے بر آمد ہونا ہے۔ یہ چینی بھی یاجوج ماجوج کی ہی اولاد ہیں۔ 😜

Nafees Ahmed Anjum1 год назад
شاندار یار! شاندار!

Muhammad Sabir1 год назад
کسی بھی قسم کے " ٹچ " کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں اس لئے ۔۔۔ وہاں وہ کام بھی کر لیتے ہیں جو ناممکنات میں شمار کئے جاتے ہیں سب سے بڑی مشال دیوار چین ہے جسے ٹچ نے یوج یاموج کے ساتھ جوڑ دیا ۔۔

KOKO Bajaurri1 год назад
جبکہ ہماری حکومت سے لاہور- اسلام آباد موٹر وے #M2 پر سالٹ رینج کے علاقے میں ایک ٹنل نہیں بن رہی کہ عوام کی زلالت کم ہو @pmln_org @cmopunjabpk
