Loading video...
Video Failed to Load
چائے اسٹال پر کام کرنیوالا پشاور کا ایک شہری، جس نے اپنا موبائل فون بیچ کر عمران خان کے جلسہ کیلئے ٹرانسپورٹ کا بندوبست کیا۔ حقیقی آزادی کے حصول کیلئے ان عظیم جذبوں کو سلام !
225,547 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

اصل وارث یہی لوگ ہوتے ہیں لیکن وزیر مشیر اسد عمر اور فواد چوہدری جیسے کردار ہی بنتے ہیں ان کے نصیب میں بس اپنے فون بیچنا اور ساری زندگی نعرے لگانا ہی لکھا ہوتا ہے اگر یہ ٹکٹ کے لیے اپلائ کرتا ہے اسے لات مار کر نکالا جاتا ہے یہی تلخ حقیقت ہے

*یہ بل ایک واپڈا آفیسر کا ہے آپ ملاحظہ فرمائیں استعمال شدہ یونٹ 1200 سے زیادہ اور بل 716 روپے.... اس بل کا بوجھ کس پر آئے گا یا اسکا بل کون ادا کرے گا یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے ۔۔۔۔ لیکن یہ ظلم کب بند ہوگا یہ معلوم نہیں ہے*

@RehansharifS

تو اب مہربانی فرما کر اس بیچارے کا موبائل واپس دلوا دیں.

Mujhy es bhai ka contact number dia jay ma in ko mobile ly k don ga

اب دیکھنا ہے شہباز شریف اپنے کپڑے کب بیچے گا

ماشاءاللہ آزادی کی اس جدوجھد مین اس بھائی کو بھی یاد رکھا جائینگا

Ye KPK walon ny to PDM aur unky supporters ko sahi mayoos krky rakha ha , bakray ki maan kab tak khair manaey gi , election hony do bas KPK main koe engineering bhi kaam na aey gi

Masha'Allah
