Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
چاہے لاٹھی سے ہو یا بات چیت سے ہمیں سیاسی استحکام قائم کرنا پڑے گا تاکہ ریاست چل سکے، بلاول بھٹو
136,691 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

کیا جب زولفقار بھٹو کو پھانسی دی گئی تو سیاسی استحکام کیلئے دی گئی؟ کیا کارساز والا واقعہ سیاسی استحکام کیلئے تھا؟ کیا کراچی میں قتل عام سیاسی استحکام کیلئے تھا؟ کیا بینظیر بھٹو کا قتل سیاسی استحکام کیلئے تھا؟

The more he speaks,the worst it gets for him No one in their proper senses can ever consider him his leader/permier/minister/lawmaker. Yet he gets a free pass from the establishment because he was born in an elite political party and by the very virtue got a free pass to rule us

کون سی ریاست ؟

Is haramzaday ko koi Bata dai Political Stability Sirf aur Sirf Free and Fair Elections sai aati hai. Aur Is Haramzaday ko yeh bhi pata hai Pakistan mai koi Dehshatgardi nahi hai Sirf aur Sirf Dehshatgardi Na Pak Fauj karwaati hai takay hum Pakistanio ka Khoon chusti rahay

وہی لاٹھی جو تمہارے نانا کے لیے چلائی گئی تھی؟؟؟ پھر قاضی سے فیصلہ لکھوا کر عدالت میں دکھاوے کا رو بھی رہے تھے ؟؟؟ اتنی منافقت بھری ہے گندی نسل میں @BBhuttoZardari

یہ دن بھی آگئے جب پیپلزپارٹی، جمہوری اصولوں کی گردان کرتے کرتے لاٹھی تک پہنچ گئ - بلاول صاحب کو شاید خبر نہیں کہ لاٹھی والا سٹیج گزر چکا ہے، آپ تو بندوق بھی چلا کے دیکھ چکے ہیں-

تاریخ اور اردگرد کے موجودہ حالات سے نا واقف یہ حادثاتی سیاسی بچہ جانتا ہی نہیں کہ لاٹھی سے سیاسی استحکام کبھی نہیں آتا ہاں بدترین خانہ جنگی ضرور شروع ھو سکتی ھے شام کی مثال ہمارے سامنے ہے ویسے بھی جہاں جہاں لاٹھی چلائی آج اپ کی وہاں رٹ ہی ختم ھو گی ھے وہاں آپ جا ہی نہیں سکتے

Resume: Language - not Urdu Gender - not sure Religion - not sure Lineage - Zardari-Benazir Education - Partying in West Priorities - become PM to rule over you!! Good luck Pakistan 🙌🏻

پر ریاست تو ترقی کے آسمان نہیں چھو رہی تمھارے ٹٹو میڈیا کے بقول؟ ایک اسکرپٹ پہ تو ٹھیک سے کام کر لیا کرو جو جی ایچ کیو سے آتا۔ سوچ سے بھی زیادہ نالائق لوگ ہو تم ھی اور تمھارے ہینڈلرز بھی۔ @BBhuttoZardari

اپنے نانا کی طرح اب یہ بھی حافظ کو ڈیڈی ڈیڈی کہتا ہے 🤮

