Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
چلو چلو پشاور چلو
53,679 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 24

پيښور ته په راتګ ټولو معززه ميلمنو ته پخير راغلې وايو

پاکستان کے ایٹمی راز فروخت کرنے والے بشیرے کا جنگی جہاز کے منہ والا بیٹا آج پاکستان کے واحد لیڈر اور قومی ہیرو کو غدار بول رہا تھا 🖐️

عمران خان کہتا ہے، یہ ملک بھی میرا یہ فوج بھی میری، فوج کے جرنیل زیادہ سے زیادہ عمران خان کی جان وقت سے پہلے لے لیں گے اگر بیس سال اور نہیں تو کچھ سال اور سہی وہ پہلے چلا جائے گا لیکن۔ ہمارا اب عقیدہ ہے یہ فوج ناپاک ہے پلید ہے اس میں کام کرنے والا ایک ایک فوجی فتنہ الخوارج ہے

عمران خان کے سامنے عاصم منیر جیسے ذہنی مریض کی ٹوٹل حیثیت،،

Free imran khan

🥺🥺❤️

اور اس طرح نوٹیفیکیشن اور فوج کی اندرونی چپقلش سے توجہ ہٹانے دی گئی۔ فورا سے اندرونی خبریں آنا بند ہوگئیں۔

😭😭😭😢😢😭😭😭😭😭

پس ثابت ہوا کہ نوٹیفیکشن کی ایک شرط یہ تھی کہ عمران خان کا chapter کلوز کرو اور پی ٹی آئی کو بین کرو -

پپی ٹی آئ اورسیز کو اپنی پالیسی پہ نظر ثانی کرنی چاہیے پریشر امریلہ اور برطانیہ پہ تب پڑتا ہے جب انکا نام لیا جاتا ہے اس سب کے پیچھے یہ ملک ہیں جو پاکستان میں ہو رہا ہے رجیم چینج کرواتے ہیں جب عمران خان نے پہلی مرتبہ امریکہ کا نام جلسے میں لیا تھا تب امریکہ کی ٹانگیں کانپ گئ تھی پھر انہوں نے چند سینٹر کو پی ٹی آئ کے حق میں ٹویٹ کرائے اور سب کو پاگل بنایا کہ ہم آپ لوگوں کا مقدمہ لڑھ رہے ہیں یہ ڈیپ سٹیٹ کی حکمت عملی تھی اب چار سال میں ہمیں کوئ انصاف ملا اب وقت ہے اورسیز کھل کہ نام لیں اور لیڈران بھی نام لیں اور یہاں کے نیوز میں بھی ڈسکس کریں ورنہ بہت دیر ہو جائیگی اوسیز لیڈران بشمول عمران خان اس پالیسی پہ نظر ثانی کریں

Buhat piyari awaz

فوج کے DNA میں یہ بات شامل ہے کہ جو ان کی جانب سے کیے گئے مظالم پر بولے، اسے غدار قرار دیتے ہیں، اور اس کا علاج صرف گولی سمجھتے ہیں۔ جبکہ سیاست دان ہمیشہ بات چیت کو ترجیح دیتا ہے، یہ ملک بھی اسی بات چیت کے عمل سے وجود میں آیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری صاحب، اب قوم آپ کی گولی سے نہیں ڈرتی۔

👊

کل پھوج کو زور دار جھٹکا لگنے والا ہے۔۔ 🔥😎🖕

لیڈر عمران خان

فوج نے نہ صرف فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا تھا بلکہ اس پہ اتنے بےہودہ الزام لگائے تھے کہ اس کے قائد اعظم کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے

اس شیشے کے مرتبان نے بھت نقصان کیا ھے پاکستان کا

Ya Allah

عمران خان ❤️🇵🇰🇵🇸

پشاور نو چل میرے نال ہنیں ۔۔۔ پشاور نوں ۔۔۔😃🙋

😥🙏

چلو چلو جلسہ جلسہ کھیلو

Note the route for Peshawar jalsa

This love story of a nation with her hero is first in the human history and I am proud to be part of such a wonderful story ❤️
Похожие видео
پرستت ہے ۔۔۔ چلو چلو امریکہ چلو ۔۔۔ دیکھیے پٹوارن جیوگرافک پر
Patwaran
26,337 просмотров • 1 год назад
