Loading video...
Video Failed to Load
چوکر ملا آٹا رمضان ریلیف کے نام پر شہریوں کو دیا جارہا یے۔۔جو کام مافیا کرتا ہے وہ حکومت سرکادی سطح پر کررہی ہے۔۔۔ اماں جی کی دہائی سنیں ۔
84,637 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

✤ᚒMumtaz Riazᚒ✤2 years ago
@SdqJaan اللہ پاک اس پاک مہینے رمضان المبارک کے صدقے عمران خان کو رہا کریں جب عمران ائے گا تو عوام کے دکھ انشاءاللہ سکھ میں بدل جائیں گے

Bilal Ahmed2 years ago
سائفر کیس میں سزا کے خلاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کی اپیلیں منظور کر لی گئی جلد سماعت کے لیے کیس لگ جائے گا، سائفر کیس اڑنے جا رہا ہے ہمارا کپتان اور نائب کپتان با عزت بری ہوں گے، انشاء اللہ

مولویاں دا منڈا2 years ago
@FatimaFatehe 🤡 چوکر والا آٹا نہیں۔۔۔ یہ جوکر والا آٹا ہے 🤡 سلاہ لیکم

Haroon Rashid2 years ago
الله پاک ان لوگوں کو ذلیل اور رسوا کرے جو عوام کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کر رہے ہیں۔

Naveed Abbasi2 years ago
😃 ایک بار پھر پکڑے گئے

✤ᚒMumtaz Riazᚒ✤2 years ago
@SdqJaan اللہ پاک عمران خان کو اس رمضان المبارک کے صدقے رہا کرے اور جب وہ ائے گا عوام انشاءاللہ سکھ ہو جائیں گے

Zakirullah Utman2 years ago
😂😂😂

A. 🇵🇸2 years ago
😭

Sara Ahsan2 years ago
@MaryamNSharif
Related Videos
1:01
Sensitive content
تلخ مگر حقیقت یہی ہے، فیملی ویلاگنگ کے نام پر بے حیائی کو فروغ دیا جارہا ہے، آنے والی نسل کن کو فالو کرے؟
Ather Salem®
117,633 views • 1 year ago
