Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
چھ سات مختلف اینگل سے بنی یہ وڈیو بتا رہی ہے کہ باقاعدہ مسجد نبوی میں شوٹ کا اہتمام کیا گیا۔ نہیں معلوم اس سے ثابت کیا کیا جارہا ہے؟
246,627 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اللہ پاک ہم سب کو توجہ اور یکسوئی سے عبادت نصیب فرمائے۔ مسجدِ نبوی میں شوٹنگ محض ریا کاری ہے اور دکھاوے کی عبادت لپیٹ کر مُنہ پرمارنے کی وعید بھی سُنا دی گئی ہے۔تعلیم کم بھی ہو تو مسلمان کی تربیت میں اتنا توہوکہ دکھاوےسےباز رہے۔

Let all in creation call Yahweh the author of confusion before ALL CLOSING DOWN OF ELISE OYINKROMEINEIFA'S LAPTOP INTERNET BROWSERS MEAN ANYTHING IN ALL REALMS, UNDOES ANY EVEN 0.1% AND BE OF EFFECT EVEN 0.1% ever in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

یہ مکار عورت جتنی معصوم ، چھیل چھبیلی ، پاپا کی پرنسس بن بن کر ٹک ٹاک بنائے اسکی اندر کی شیطانیت اسکے چہرے ہ آ ہی جاتی ہے

یہ تو پکایدہ شوٹنگ لگ رہی ہے کوئی اینگل مس نہیں ہوا پرفیکٹ لوکیشن سلیکٹ کی گئی کیمرا میں ان لوگوں نے نماز مسجد عبادت سب کو مذاق بنا دیا ہے یا اللہ تو ان کی پکڑ کر اور جلد کر

اس سے یہ ثابت کرنا مقصود ہے کہ عوام کی اکثریت انہیں فاسق و فاجر سمجھتی ہے یار کی بھی یہی پالیسی ہے کہ خود کو مسلمان ثابت کیا جائے لیکن نہیں

اگر اشتہاروں اور کرپشن سے شہرت اور عزت ملتی تو آج فرعون سب سے بڑا صاحب عزت ھوتا مگر وہ نشان عبرت بنا میوزیم مین پڑا ھے عمران خان سے مقابلے کے چکر میں دو کوڑی کی ھو گئی۔

جب تک تم لوگ مریم کی فوٹو نہ دیکھ لو تم لوگوں کا روزہ پورا نہیں ہوتا، شاباش بہانے بہانے سے ڈائین کو وائرل کرو

غلط ہے پر یوتھئیوں کو مرچیں سہی لگی پڑی ہیں۔ لوٹے میں برف ڈال کے بیٹھے ہیں سب 😜

استغفار یہ لوگ اللہ کے گھر کو بھی نہیں چھوڑتے ہاں بھی ٹک ٹاک بنانے سے باز نہیں اتی یہ عورت

are these people stupid??? They are preparing her for next PM of Pakistan by faking everything about her. Not realizing She @MaryamNSharif is excruciatingly dumb!!!
Похожие видео
Sensitive content
سستی شہرت اور پیسے کی حوس عورت سے کیا کیا کروا دیتی ہے کل اس کی دلہن بنی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں یہ پاگل ہونے کا ناٹک کر رہی تھی اور لوگوں کہ جذبات کہ ساتھ کھیل رہی تھی
Akvaryum Arenası
28,756 просмотров • 10 месяцев назад
