正在加载视频...

视频加载失败

چیف جسٹس کا "گڈ ٹو سی یو" اور "وش یو گڈ لک" کا پیغام اسلام آباد ہائیکورٹ تک پہنچ گیا ہے فیصلہ آنے سے پہلے سب کو پتہ ہو کہ فیصلہ کیا ہوگا تو یہ نظام عدل کیلیے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے۔ایک طرف جھکے ترازو اور انصاف کو مجروح...

52,540 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

Shair Sanjrani Tailor 的头像
Shair Sanjrani Tailor3 年前

یہ ویڈیو سنٹر کس کا ہے

M.Khurram Ch 的头像
M.Khurram Ch3 年前

سانس کیوں پھول رہا ہے بھائی؟؟؟

Anamta Malik 的头像
Anamta Malik3 年前

نہیں یہ سہولت بس نواز شریف کے لیے ہی دستیاب ہے اور سزا یافتہ کو پچاس روپے کے اسٹام پر باہر بھیجا گیا اور اس کی بیٹی جو سزا یافتہ ہے کو کھلہ میدان دیا گیا اور ایک باپ بیٹے پر فرد جرم لگنا تھی تو باپ کو وزیراعظم بنایا گیا اور بیٹے کو وزیراعلی یہ مثال بھی پاکستانُ میں ملتی ہے

Mubeen 的头像
Mubeen3 年前

پاکستانی قوم تم مجرموں کو بھی “ گڈ ٹو سی یو “ کہنا چاھتی ہے اک بار لندن سے آو تو سہی

Mohammad Naeem 的头像
Mohammad Naeem3 年前

50روپے سٹام پر پندرہ دن کی میڈیکل ضمانت پر جاکر تین سال سے مفرور بھی عمران خان کی رہائ پر ججوں پر بک بک کر رہا ہے بڑا ہی بے شرم ہے

خان 的头像
خان3 年前

دنیا کے سرٹیفایڈ چور ڈاکو ٹھگ نوسرباز جھوٹے منافق قاتل غدار پاکستان شریف خاندان

Humaira Khizar 的头像
Humaira Khizar3 年前

Shame on liar 🤥 Coward GHEEDHAR GHEEDHAR GHEEDHAR League who ran away from Pakistan 🇵🇰 Lives in their Avenfields Apartments Stay Away From Pakistan 🇵🇰 #PetrolDieselPrice

相关视频

عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ اس وقت دو مقدمات القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ 2 میں جیل میں ہیں سوا سال ہوچکا خان صاحب کو القادر ٹرسٹ میں چودہ سال اور بشری بی بی کو سات سال سزا ہوئے تاحال سسپنشن آف سینٹینس نہیں لگا۔ قبل ازگرفتاری ضمانت ہوئی ہو، گرفتاری نیب کو منظور ہی نہ ہو اور جب سزا سنائی جائے تو ہائیکورٹ یہ بھی نہ دیکھے کہ گرفتاری کبھی چاہئے ہی نہیں تھی نہ یہ دیکھے کہ خاتون ہیں جن کے لیے قانون میں خاص رعایت ہے اور نہ یہ دیکھے کہ فیصلہ آنے سے پہلے میڈیا کو معلوم تھا کہ کتنی سزا ہوگی یہ افسوسناک ہے کہ ایک جج کا فیصلہ پہلے سے میڈیا کو معلوم ہو۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت بڑی عالی شان ہے ہم چاہتے ہیں وہاں سے عالی شان انصاف بھی ہو اگر انصاف اب نہیں ہوگا تو پھر کب ہوگا؟ انصاف قسطوں میں نہیں ہوتا کہ اس ہفتے القادر میں انصاف لے جاؤ پھر کبھی آکے توشہ خانہ میں لے جانا یہ قابل قبول نہیں ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر Barrister Salman Safdar

PTI

32,377 次观看 • 7 个月前

پاکستان تحریکِ انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو رکوانے کے لیے عاصم منیر رجیم کا عدلیہ کا استعمال، اچانک ہی ایک محب وطن شہری وقاص احمد پیدا ہو گیا ہے جسے لانگ مارچ سے ملک کو نقصان کا خطرہ ہے جس کی درخواست بھی فوراً اسلام آباد ہائیکورٹ میں لگ گئی اور عسکری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے لارجر بینچ بنا کر 10 ستمبر کی تاریخ بھی دے دی ہے، عسکری جج سرفراز ڈوگر نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز، آئی جیز، ایڈوکیٹ جنرلز، اسلام آباد کے آئی جی، چیف کمشنر، ڈی سی اور عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بھی طلب کر لیا ہے، یہ آرمی اسٹیبلشمنٹ کے بہت پرانے ہتھکنڈے ہیں کہ ضرورت پڑنے پر عدالتوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے اپنے محب وطن پاکستانی عدالتوں میں لے آتے ہیں اور اس مرتبہ تو اسٹیبلشمنٹ کا ذاتی ملازم چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی کرسی پر بیٹھا ہے، عاصم منیر رجیم کو پتہ ہے کہ عوام اس نظام سے تنگ آ چکی ہے اور 27 ستمبر کو بہت بڑی تعداد میں عوام نے نکلنا ہے اس لیے لانگ مارچ رکوانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

23,119 次观看 • 16 天前