Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

چیف سیکیورٹی آفیسر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت پورا گینگ لڑکیوں کو پاس کروانے کے لئیے ان کے جسموں سے کھیلتا رہا

110,312 views • 3 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

میں بھی عمران ھوں's profile picture
میں بھی عمران ھوں3 years ago

دنیا اتنی ھی مکروہ ھے جیسے یہ گدھ لیکن ایک سوال یہ بھی ابھرتا ھے کہ ھماری بچیاں کیا دین سے دور ھیں کہ ان کو کوئی معمولی فائدے کے لئے استعمال کریں تو کیا وہ اسے معمولی بات سمجھیں گے

Conspiracy Theorist's profile picture
Conspiracy Theorist3 years ago

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہر وہ کام ہوا جو کفار کے ممالک میں بھی نہیں ہوتا۔ اس ملک کی سزا عاصم منیر اور پی ڈی ایم ہی ہے۔ یا تو لوگ اسی طرح اپنی بیٹیوں کی عزتیں لُٹواتے رہیں یا پھر گھروں سے باہر نکل کر ان حرام زادوں کو ہی ختم کر دیں اب قربانی کا وقت آ گیا ہے

Huzaifa_MaazZ's profile picture
Huzaifa_MaazZ3 years ago

اس کو سزائے موت دی جائے۔ کسی کو بلیک میل کرکے اپنی حوس کا نشانہ بنانا ریپ ھے اور اسکی سزا پھانسی ھے دیکھتے ہیں۔ اور مزے کی بات وی سی کہتا ھے ایسی کوئی بات نہیں مطلب لگتا ھے یہ حرامی وی سی بھی ملا ہوا ھے

The patriot🇵🇰's profile picture
The patriot🇵🇰3 years ago

کچھ نہیں ہونا!!!!!اس ملک میں انسان نہیں حیوان بستےہیں😞جب حکمران ہی صحیح کوصحیح اور غلط کوغلط نہیں سمجھتےتو انکو توویسےہی آزادی مل گئی ہے.

ChNadeemTufail's profile picture
ChNadeemTufail3 years ago

آفرین ھے جی اُن پاس ھونے والیوں پربھی اور ان درندے اُستادوں پر بھی۔۔!! بچی کو کوئی میلی آنکھ سے دیکھے تو اُس کی آنکھ نکال دے ایسی تربئیت کریں بچیوں کی ۔۔ اللہ سب بڑا محافظ ھے اللہ سے ڈرنا اور دین پر عمل کرنا گھر سے سکھائیں ۔۔ جو اس وقت دور ھے بہت کم اللہ سے ڈرنے والے رہ گئے ھیں

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂'s profile picture
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂3 years ago

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔

rana arsalan khawar 💎's profile picture
rana arsalan khawar 💎3 years ago

#jamiaislamia

Qasim khan's profile picture
Qasim khan3 years ago

جہاں گند وہ آرمی

Adv Qamar Baloch's profile picture
Adv Qamar Baloch3 years ago

اب وقت آگیا ہے کہ ان غداروں کو چوک چوراہوں میں پھانسی دی جاے۔ اور ان کو دوبارہ نوکری دینے پر بھی مکمل پابندی لگا دی جاے

Muhammad Shamim Akhtar's profile picture
Muhammad Shamim Akhtar3 years ago

This is ur side of the story. What's the actual, legal side of the story bcz the case if any would be proceeded as per the FIR. How did u manage to get the data of videos, pics and everything?? Who shared it?. Ur V-Log seems to be a propaganda under some personal vendetta.

Related Videos