Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

چیل اڑی، جی اڑی.. کوا اڑا، جی اڑ گیا.. کبوتر بھی چلو اڑ گیا.. رافیل اڑا؟ ہاہاہاہاہا..😝 ارے پگلے، رافیل کہاں اڑتا ہے، وہ اڑ بھی جائے تو پھر واپس نہیں آتا اور اگر آ بھی جائے، تو بلڈوزر گاڑی میں سیدھا کباڑی کے پاس چلا جاتا ہے!!! 🤣

30,964 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

omer khan profil fotoğrafı
omer khan1 yıl önce

😂😂😂😂😂

FANCO profil fotoğrafı
FANCO2 yıl önce

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Semans profil fotoğrafı
Semans1 yıl önce

پاکستانی فوج رافیل کو اڑنے ہی دیتی

Attique Dawar profil fotoğrafı
Attique Dawar1 yıl önce

رافیل کے ساتھ ان کی دشمنی ہے..

Laiba Khan profil fotoğrafı
Laiba Khan1 yıl önce

🤣🤣🤣🤣🤣

Abeera Ali profil fotoğrafı
Abeera Ali1 yıl önce

Hahahaha

nazishhh profil fotoğrafı
nazishhh1 yıl önce

رافیل ل کے ساتھ ساتھ اپنا مذاق بالکل بڑھا لیا ان لوگوں نے

Attique Dawar profil fotoğrafı
Attique Dawar1 yıl önce

رافیل والوں کی بھی بس ہوگئی.

Abdul Wahab Butt profil fotoğrafı
Abdul Wahab Butt1 yıl önce

پاکستان ایئر فورس باقی سب بھارتی طیارے تو گرا چکی مگر بھارت کی آن تیجس عرف سموسہ کی گرد کو بھی نا چھو سکی کیونکہ وہ ابھی تک اڑنے لائق ھوا ھی نہیں🤣😅

Attique Dawar profil fotoğrafı
Attique Dawar1 yıl önce

😅😅

عاشو 🕊️ profil fotoğrafı
عاشو 🕊️1 yıl önce

وسیم بادامی بہت تیز ہو گیا ہے

Benzer Videolar

کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں! #KhanIllegallyJailed3Years #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

81,648 görüntüleme • 8 gün önce