Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
چیٹ جی پی ٹی کے کرشمے، خود سن لیجئے 👇🤭
260,979 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)
38 Kommentare

مجھےمعلوم نہیں مگر مجھے یہ جواب ملا ہے Gemini کی طرف سے

This seems to be a real answer

Yes AI can make mistakes, its disclaimer mentioned by all AI tools, but keep in mind you have to train the tool then it helps you the way it should be.

Totally agreed

I use many tools, for my office and my personal tasks, belive me I feel ChatGPT as my real assistant, good friend than cheating human.

انکل اور آنٹیوں سے درخواست ہے کے بلا وجہ AI سے پنگے نہ لیا کریں ۔ AI آپکے مینٹل لیول کے مطابق ہی جواب دیتی ہے۔ اس کو اپنے لحاظ سے ٹرین کرنا پڑتا ہے، یہ AI ہے کوئی آپکے بابے کا موکل نہیں معافی دے دیو🙏

یہ بلکل جھوٹ ہے پہلے بھی کسی نے ایسی ہی وڈیو بنائی تھی بظاہر تو اہسا ہی لگ رہا کہchat gpt نے یہ بے تکا مشورہ دیا ہے لیکن میں بھی یہ تجربہ کر چکا ہوں chat gpt نے نہایت مناسب جواب دیا تھا۔ اگر کسی کو شک ہے تو وہ خود بھی chat gpt سے یہ سوال کر کے دیکھ لے۔

جیسے وہ سوال کر رھی اسکی مینٹیلٹی کے حساب سے ھی وہ اسے اپروچ کر رھا تھا..سب کچھ پری پلان تھا 😂. گاڑی بک کروانے جانا ھے میں گاڑی پر جاوں یا پیدل 😂😂

اصل میں تم خود بے وقوف ہو جو اس سے پوچھ رہی ہو کہ میں نے اپنی گاڑی واش کروانی ہے اور جہاں سے واش کروانی ہے وہاں تک سفر پانچ سات منٹ کا ہے تو کیا میں پیدل جاؤں وہ تمہارا مذاق اڑا رہی ہے کہ تم پیدل ہی چلی جاؤ اگر تم نے وہاں جا کر گاڑی واش کروانی ہے تو اور تم سمجھ رہی ہو کہ وہ بے

میں نے یو۔کے ویزہ پروسس کے لیےاستعمال کیا اور اپنے اور دوستوں کے تقریباً دو دو ہزار پوونڈز بچائے۔ اب جیسا دماغ ہوگا ویسا ہی اس سے سوال کرو تو وہ جواب دے گا وہ کون سا انسان ہے کہ سوچ کر بتائے گا

انسان کو اللہ تعالیٰ نے عقل دی ہے اسے استعمال کرنا چاہیے اب چیٹ جی پی ٹی سے جو مشورہ کریگا تو جواب بھی اس کے لیے ہوگا ☺️

Nahi nahi miss. Aap actually sahi se samjhi nahi. Chatgpt ko ya kisi bhi ai ko sawal karny ya prompt deny ka ek tariqa hy, ap wo achy se seekhen phr inko command den. Tab ye ai wo sub bhi bataty hen jo hum soch ni sakty. Its totally a different world now.

Logo k dilo k sath sath ab log chat gpt say b khel rahy Hain 😃

لوگوں کے ہاتھ کھلونا لگا ہوا ۔ جن کو پتہ ہے AI اس کا استعمال کیسے کرنا ہے وہ اچھے سے کر رہے۔ آپ ایسے فضول سوال پوچھو گے اسے مس لیڈ کرو گے تو وہ بھی آگے سے ایسے ہی جواب دے گا۔ گروک نے گالیاں دینے پر آ جانا تھا شکر کرو چیٹ سے پوچھا۔

Chat gpt jsi applications ko aisy fuzul kamo k liye use kro gy to yhi hoga, is lady ko b aisy he mashwaron ki zrurat thi , positive log productively use kr k bohat faiday lety

آپ اس سے جیسے چاہو کھیل لو، لیکن وہ آپکے دماغ سے کھیل رہا ھے، جیسا آپ سننا چاہتے ھو وہ بالکل ویسا ہی سنا رھا😎

اللہ تعالٰی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔ انسان آج اپنی عقل کو اپنے ٹخنوں میں باند چکا ۔ اور موبائل کو اپنا مسیحا بنا چکا شکریہ

pehly tu ye chat ni h dangar aunti ye gpt h 2nd bat tum question hi bakwas kr rhi ho pehly usko ye tu btao k car ghr mn h ya whan already majood h aur yhi car wash krwani h ya koi aur and usko kia pta k tum car service krwana chahti ho ya just consultancy krni h... bewaqoof aurat

سلام ہے اس خاتون کی زہانت کو۔ اتنے اعتماد کے ساتھ جاہلوں والی باتیں کر کے خود کو آئن سٹائن ثابت کر رہی ہیں۔

🤣🤣🤣

جے ٹی پی ٹی سوچ رہا ہوگا کہ اپ کے پاس ایک عدد ڈرائیور بھی ہے اپ پوری بات بتائیں گے تو اپ کو جواب بھی مکمل ملے گا اپ کس کو بی وقوف بنا رہی ہیں اپ خود سب سے بڑی بے وقوف ہیں اپ ادھی ادھی بات اس کو کہتی ہے اور پھر کہتی ہے کہ مجھے یہ جواب صحیح نہیں دے رہا اپ اس کو پوری بات بتاؤ

کمپیوٹر کبھی بھی اس ایکسنٹ میں رپلائی نہیں کرتا۔ فیک وڈیو

اصل میں چیٹ جی پی ٹی کسی اور کام کے لیے بنا ہے لیکن پاکستان میں کچھ پڑھے لیکھے جاہل اس سے چٹکلے سننا چاہتے ہیں اور خد کو چیٹ جی پی ٹی سے زیادہ انٹلیجنٹ ماننتے ہیں

ہن کی کیتا جا سکدا اے

یہ جھوٹ بول رہی ہے۔ پہلے بھی ایک عورت نے ایسا کہا تھا۔ میں نے پھر چیٹ سے پوچھا تو مناسب جواب تھا

Your wrong mdm chat ka jwab dekh lejiye

Pagal...! Ye Mohtarama chatgpt se health perspective mn poch rahi h tabhi ye answer b health perspective se day raha h. ChatGPT aqal e kul nahi, jo data internet world mn available h usy personalized kar h humain data h.

گاڑی کون لے کے جائے گا

مفت خوری کا چیٹ کی پی ٹی ایسا ہی کہتا ہے- paid اکاؤنٹ بہت بہتر ہے- دوسری بات یہ کہ اے آئی کو train , کرنا پڑتا ہے- یہ آہستہ آہستہ بہتر ہوتا جاتا ہے- تیسری بات یہ کہ بحرحال اس سے غلطی ہو سکتی ہے- چوتھی بات یہ کہ اب چیٹ جی پی ٹی سے کہیں بہتر اے آئی ٹولز آ گئے ہیں جیسا کہ کلاڈ وغیرہ

کار واش کروانے کے لیے پیدل جانا ہے یا گاڑی لے کے جانا یہ تو کوئی سوال ہی ہو سکتا ہے چیٹ جی بی ٹی وی کوئی شغل کر رہا ہو میں نے چیٹ جی پی ٹی سے وہ باتیں سیکھی ہیں جو میں ہزاروں روپے دے کر بھی نہیں سیکھ سکتا تھا اپنی اپنی پسند ہے میں اس سے بہت کچھ سیکھا اور اپ نے گھٹیا سوالات کیے

😂😂

Hahaha 😂🤣

آپ کو کار لے کر ہی جانا چاہیے، کیونکہ پیدل جانے سے کار خود بخود کار واش تک نہیں پہنچے گی۔ کار لے کر جانے کے چند واضح فائدے یہ ہیں: گاڑی وہاں پہنچانا لازمی ہے: کار دھونے کے لیے اس کا وہاں موجود ہونا ضروری ہے، اس لیے چکر تو گاڑی کا ہی لگے گا۔

Never trust a person who thanks AI 🫡

She is insane, chatgpt is not for what she is talking, it is actually how you are training it and it gathers the data on which it works. No one can blindly trust like the way she is asking insane questions.

Mind na Karna madam, ap bhi mahan orat Hain our chat gpt wali Mahan orat sa ap sawal poch Rahi thi..... Minus minus ko jama karo to jawab minus hi ata ha agar che addition ho jati ha laiken negative me.

او بھائی یہ عورت ب**** کر رہی ہے صرف اور صرف ویوز لینے کا چکر ہے

Frankly speaking my experience with ChatGPT so far has been really good.
Ähnliche Videos
Sensitive content
چیٹ جی پی ٹی کے وہم گمان میں بھی نہیں ہوگا کس مخلوق کے ہاتھ لگا 😅😅 چیٹ جی پی ٹی کو بدھو بناتے ہوئے ویلی عوام
Umm e Fari
236,583 Aufrufe • vor 1 Monat
