Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ڈاکٹر اسرار احمد کی یادگار گفتگو
165,134 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Prophet PBUH mentioned the name of the nation, too, but Dr Sahab did not mention.

شاید اسی لیے تحریک لبیک پاکستان بنی ہے ان شاءاللہ تعالیٰ وہ اس خطے میں جس طرح احیاء اسلام کا باعث بن رہی ہے اسی طرح نظام مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے نفاذ کا باعث بھی بنے گی #Ummah_Redzone295c

دین کی من مرضی کی تشریح جرم ہونا چاہیے تھا لیکن پاکستان ایسا فخر سے کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹروں نے ہمیشہ دین کے ساتھ یہی کیا۔ دین کا علم، دین کا فہم رکھنے والے مستند علماء سے حاصل کرنا چاہیے۔

Kisi had tk Bat Durust Hy mgr Arabi gae Nahi. Sirf Saudi Misri aur Jordan wale Arab Nahi.. Lebenon, Sham, Iraq aur Yemen Arab hi Hain. Marhoom Dr Israr sb ne kbhi Nahi socha Hoga k Yemeni Israel se aise larenge Jaise aj lar rhe hn.

انشاء اللہ، انشاء اللہ ، انشاء اللہ ،

پاکستانیوں کا پتہ چل چکہ پچھلی تین۔ دہائیوں سے جو کچھ کیا پاکستانی فوج نے اب کسی پیشنگوئی کی صرورت نہیں ھے۔ دنیا پوری جانتی ھے انکو یہ بیغیرت پنجابی فوج ھے۔🖐️

ابھی تو فی الحال بے غیرتی کی چادر اوڑھ رکھی ھے پاکستان نے

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے بلکل درست فرمائے

ڈاکٹر اسرار ویسے تو بہت دور اندیش تھے مگر اقبال کی دو نمبری ان کے سامنے نہیں ائی جو خود انگریزوں کے پے رول پہ تھے جنہوں نے برطانوی ملکہ کی شان میں قصیدے تک لکھے!

People will ..but I don't think so Govt.(Whoever will be in power at that time) Will be part of that struggle...
