Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ڈاکٹر عاصم سارا دن اڈیالہ جیل کے باہر کھڑا رہا مگر ملاقات نہیں کرائی گئی پمز ہسپتال کے ڈاکٹر سے ہمیں تسلی نہیں ہوگی اور اب تو ہم مزید پریشان ہیں کہ آخر ڈاکٹر کی ملاقات نہ کروانے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے۔۔۔؟؟؟ نورین نیازی
63,227 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

بیرسٹرگور عمر یوپ اور حماد اظہر یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے پنجاب کی حکومت جان بوجھ کا نون نون لیگ کو دے دی، کوئی خاطر خواہ اور عملی احتجاج نہیں کیا،بلکہ حکومت بننے تک احتجاج روکے رکھا۔ اب بھی یہ لو خان صاحب کو دھوکہ دے رہے ہیں، خان صاحب کی بہن ملاقات کریں اور حالات بتائیں تو ہم مانی

خان نے کہا تھا ان کے ساتھ کوئی بات نہی ہوگی اب صرف احتجاج ہوگا

It’s quite possible that they have tortured Imran Khan w such a ferocity that his condition, once surfaced, could create a nightmare for the Govt OR The other doomsday scenario could be that Khan Sahib has been martyred - استغفراللٰہ [ I sincerely hope not] There can’t be any other reason

@BarristerGohar kon sa churan Bech rhy ap

مجھے تو شرم آرہی ہے کے میں نے گوہر اور گنڈاپور جیسے لوگوں کا دفاع کیا ۔

نورین نیازی صاحبہ کا موقف بالکل درست ہے

Is he Alive?

اس ڈرپوک قیادت سے کہیں کہ آج سے ہی احتجاج کا سلسلہ شروع کریں

