正在加载视频...
视频加载失败
ڈرامہ شوٹ ہو رہا ہے 😅
11 条评论

We have all of them wearing masks because the "students" are our staff members, and we don't want people to find out.

- Promises

یار پوری پارٹی میں کوئی بندہ بھی ایسا نہیں جو اس کو بتائے کہ پبلک اب نوے کی دہائی کی نہیں رہی جب اس کا ابا اپنی کوٹی اتار کر سیلاب زدگان کو پہنا کر ان کی امداد کی رقم ہڑپ کر جاتا تھا۔۔۔ اب قوم بیوقوف نہیں رہی۔۔۔

@AzmaBokhariPMLN iss dramay bazz Pagal aurat ka illaj karwa looo . Pmln main eik say bara eik Pagal Hai 🤣🤣

اس بار اُن لوگوں نے پکا انتظام کیا ۔لڑکی کا منہ ماسک سے چھپا کر بھیجا ۔تاکہ بعد میں کوئی پہچان نہ لیں۔لیکن اس کو بھی کوئی نہ کوئی ڈھونڈ نکالیں گا 😆

Hahaha what a joke. Pichay walay cameraman ki hasi nahi ruk rahi

قسم اللہ کی شرم کا مقام ہے ۔۔۔ اس ملک کے ساتھ آخر ہو کیا رہا ہے ۔۔۔ اس اچھا ہے اس ملک کو بنگلہ دیش کے حوالے کرے ۔۔۔ یہ اصم منیر نے اس لئے کیا کہ یہ بھی مزے کریں گے اور ہم بھی عوام باڑ میں جائے

Nani ke liye talia🤣🤣

چھچھور پن ۔۔۔۔ 🤮🤮

کیا ھم گدھے ہے یا ھمارے سروں میں دماغ کی جگہ بریانی ہے کیا؟ بے وقوف فتنہ عورت

لیکن گلے لگنے کے وقت امی کے پاؤں کیوں ٹیڑھی ہو گئی ۔ زرہ اس پر غور فرمائیں
