Loading video...
Video Failed to Load
یہ کیا ہو رہا ہے؟ 😂
445,303 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

کیپٹن صفدر نے الیکشن کمیشنر کو چور جبکہ الیکشن کمیشن کو چوروں کی آماج گاہ قرار دے دیا۔ 🤣🤣🤣

بیشارہ بیوی سے الگ ہوکر کیا کب بولنا کب زبان بند رکھنا ہے کی پابندی سے آزاد ہوگیا اب تو شاید جاتی امرا اور وزیر اعلی ہاؤس تک ان کے لئے جانا پابندی ہے ایسے میں دماغ کیسے کام کرے گا؟

یہ مزید ننگا کر رہا ہے کیوں کہ اب خان کے آنے میں رکاوٹیں ختم ہوتی جا رہی ہیں اصل میں یہ لانے والوں کو بھی دھمکی دے رہے ہیں کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے 🥰🥰

ٹوپی ڈرامہ۔ اسکو آگے کرتے ہیں اول فول کے لیے ۔ دوسرا اینگل بھی تو رکھنا ہے بھاگنے کے بعد ہیرو گیری کے لیے ۔

پنجاب کے مرد اول نے نواز شریف کو مانسہرہ سے الیکشن ہروا کر اب اپنی نوکری پکی کرنی کیلئے کچھ تو بونگیاں مارنی ہیں اس نے۔۔۔!!

ایک ن لیکی لاہور کے گٹر میں گر گیا۔ کسی نے باہر نکالا تو کہنے لگا ’’واہ نواز شریف صدقے کہاں کہاں ڈیم بنا دیئے ہیں‘😁😝

لگتا ہے آج باجی مریم نے ان کی درگت بنائی ہے گھر میں اسی لیے غصے میں ہیں
