Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ڈرون فوٹیج اور ایچ ڈی رزلٹ کے ساتھ جلسہ کی کوریج یوں ہوتی ہے جبکہ آج پختونخوا صوبہ کے تمام وسائل لگادینے کے بعد عمرانی جلسی کی ایسی فوٹیج دستیاب نہیں ہوئی ہائے رافعہ فیض کے بعد ہم بے فیض ہو گئے

123,900 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Zimal fatima
Zimal fatimavor 2 Jahren

عمران خان جیل میں بیٹھ کر ایک کامیاب جلسہ کر گیا✌️🔥

Profilbild von Ghazala Anjum (PML,,N)
Ghazala Anjum (PML,,N)vor 2 Jahren

وہ تاریخ ساز دن جب چترال کے سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ لیکر میں جلسہ گاہ پہنچ گیی اور کے پی کے سے صرف ضلع چترال کو یہ اعزاز حاصل ھوا کہ پنڈال میں سب سے پہلے داخل ھو گیا اور میری اس کامیابی میں مریم بی بی کی سپورٹ تھی شکریہ قاید محترمہ

Profilbild von Farhan Ali
Farhan Alivor 2 Jahren

سر ہم گئے تھے فیصل آباد سے لاہور تک موٹروے پر جلسے کا سماں تھا بلکہ راوی ٹول پلازے سے آگے تو ٹریفک مکمل جام تھی بڑی مشکل سے واپس مڑے ٹول پلازے سے ہی آگے جاہی نہیں سکے تھے۔

Profilbild von mirza pti
mirza ptivor 2 Jahren

تین مرتبہ وزیراعظم رہ کر جو دولت لوٹی ہے وہ واپس کرے پھر دیکھتے ہیں کیا کرنا ہے اسکا۔ اب تو خزانہ خالی ہے جو تھوڑے بہت اثاثے رہ گئے ہیں وہ داؤ پر لگا دئیے ہیں فوج نے لیکن آپ کو کبوتر باز پسند ہے تو باپ بنا کر گھر لے جائیں رنڈوا ہے بیچارہ لیکن آپ کو شاید یقین ہے کہ آپ کو لوٹ لے گا

Profilbild von Abbasi
Abbasivor 2 Jahren

میاں میری جان 🤩😘😍🥰 @MaryamNSharif

Profilbild von Sony jee
Sony jeevor 2 Jahren

ر*** دا بچہ

Profilbild von Waqas bukhari
Waqas bukharivor 2 Jahren

Nikal chawal

Profilbild von Adnan Afridi
Adnan Afridivor 2 Jahren

چور چور چور گنجا چور 😂🤚🐕‍🦺🤚🐕‍🦺

Ähnliche Videos

مریم نواز نے بیان دیا ہے کہ ہمیں بھارت سے نہیں بلکہ خیبر پختونخوا سے خطرہ ہے، انہیں اپنے اس بیان پر شرم آنی چاہیے۔ ان کے والد وزیراعظم تھے جب ہمارا صوبہ دہشت گردی کی جنگ کی دلدل میں پھنسا، جبکہ ان کے چچا آج وزیراعظم ہیں جب ان کی حکومت نے ہمارے خطے اور صوبے کو دوبارہ جنگ کا میدان بنا دیا ہے۔ ضیاء الحق نے یہاں جہاد کا اعلان کیا اور کلاشنکوف کلچر متعارف کرایا، جس کے بعد پورا خیبر پختونخوا قتل گاہ بن گیا۔ میں چیلنج سے کہتا ہوں کہ 1985ء سے پہلے فاٹا کے علاقوں میں سالوں سال قتل کے ایسے واقعات نہیں ہوتے تھے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آپ لوگوں نے حصہ لیا، لیکن ہمارے صوبے کے عوام کو ذلت کا سامنا کرنا پڑا، خیبر پختونخوا کے عوام آئی ڈی پیز بن گئے، پورے پورے اضلاع خالی کروائے گئے، ہماری خواتین اور بزرگوں کی بے حرمتی ہوئی۔ آپ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خودکش حملہ آور پیدا ہوئے۔ عمران خان کے پورے تین سالہ دور میں دیکھ لیں، کوئی خودکش حملہ یا ڈرون حملہ ہوا ہو۔ جس کے پاس تھوڑا بہت پیسہ تھا، وہ صوبے سے باہر چلا گیا اور یہاں بے روزگاری بڑھ گئی۔ ہمارا جو تھوڑا بہت کاروبار ہے، وہ افغانستان کے ساتھ تجارت پر چلتا ہے، جبکہ پشاور کی چھوٹی مارکیٹ لاہور اور کراچی کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ آپ نے افغان بارڈر بند کرکے ہمیں فاقوں پر مجبور کر دیا ہے۔ میں مریم نواز کے بیان کی مذمت کرتا ہوں اور اپنے صوبے کی مسلم لیگ کی قیادت سے اپیل کرتا ہوں کہ اس بیان کے خلاف کھڑے ہوں۔ اگر مسلم لیگ کی قیادت اس کی مذمت نہیں کرتی تو صوبے کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ ان کا بائیکاٹ کریں۔

Asad Qaiser

41,602 Aufrufe • vor 24 Tagen