Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ڈرون ٹیکنالوجی میں دنیا بھر میں اپنا سکہ منوانے والی ترکیہ کی معروف دفاعی کمپنی بائیکار کے مرکزی دفتر میں استقبالِ رمضان کی تیاری اور سجاوٹ کے مناظر ۔ کمپنی کے سربراہ سلجوق بائریکتار بھی موجود ۔ #Ramadan2025

20,037 views • 1 year ago •via X (Twitter)

3 Comments

Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں's profile picture
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں1 year ago

فٹے منہ فلسطین تباہ ہوتا رہا تم لوگ اسلحہ بیچنے میں لگے رہے

ضیاءzia's profile picture
ضیاءzia1 year ago

اور اسے ڈرون کا کیا فائدہ جو کبھی استعمال ہونا ہی نہیں 😂 اسرائیل اپ کے پڑوس میں 70 ہزار فلسطینیوں کو مار کے چلا گیا لیکن تم لوگوں کی اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ اسرائیل کی طرف ایک ڈرون بھیج سکیں۔

Muhammad Hanif's profile picture
Muhammad Hanif1 year ago

ماشااللہ رمضان مبارک !!!

Related Videos

اسلام آباد: 7 اپریل 2026۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا (Kadir Özkaya ) کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی. ملاقات میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہائیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کےبرادرانہ تعلقات تیزی سے ایک جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں. شہریوں کی انصاف تک رسائی کے حصول کیلئے پاکستان اور ترکیہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں. ترکیہ کی وفد کے حالیہ دورے کے دوران اسی سلسلے میں دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت اس منزل کی طرف پہلا قدم ہے. انصاف کی جلد فراہمی کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان تجربات کے تبادلہ کی وسیع استعداد موجود ہے. وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ پاکستان اور ترکیہ موسمیاتی تبدیلی ، انسداد دہشتگری ، امیگریشن اور دیگر شعبوں میں قوانین اور انکے نفاذ کے سلسلے میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں. ترکیہ آئینی عدالت کے صدر نے پاکستان میں شاندار مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا. قادراوزقایا نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ محبت ہر ترک کی رگوں میں بسی ہے. ترکیہ کی آئینی عدالت 64 سال پرانی ہے اور اپنے اس وسیع تجربے کے تبادلے کیلئے پاکستان کے ساتھ ایک پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کے لیے تیار ہے. ملاقات میں ترکیہ کے آئینی عدالت کے فاضل جج صاحبان جناب رضوان گیولیچ (Rıdvan Guleç) اور جناب رجائی آق یل (Recai Akyel) کے علاوہ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر جناب عرفان نظیر اولو بھی شریک ہوئے. نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ، اٹارنی جنرل منصور اعوان، وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Prime Minister's Office

16,261 views • 4 months ago

مکہ مکرمہ سے مسلم دنیا کے نئے دفاعی نظام کا آغاز ہوچکا ہے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی دفاعی اتحاد مستقبل میں مسلم دنیا کی مشترکہ دفاعی طاقت بننے جارہے ہیں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت تینوں ممالک نے ایک انتہائی اہم اصول اپنایا ہے: ایک ملک پر حملہ، تینوں پر حملہ تصور ہوگا۔ دنیا کے طاقتور ترین فوجی اتحاد نیٹو کی بنیاد بھی اسی اصول پر قائم ہے۔پاکستان کی ایٹمی طاقت، میزائل صلاحیت اور تجربہ کار فوج، ترکیہ کی جدید دفاعی صنعت، ڈرون ٹیکنالوجی اور فوجی تجربہ، جبکہ سعودی عرب کی مالی طاقت، توانائی کے وسائل اور مسلم دنیا میں اثرورسوخ، یہ تینوں مل کر ایک غیر معمولی دفاعی قوت تشکیل دے سکتے ہیں۔لیکن اصل سوال یہ ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ، خلیج میں کسی بڑے حملے یا کسی علاقائی تنازع کی صورت میں یہ معاہدہ عملی طور پر کہاں تک جائے گا؟آج آن مائی ریڈار میں میرے ساتھ پاکستان آرمی کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سابق صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید اس تاریخی معاہدے کی اہمیت، امکانات اور خطرات کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔اس انتہائی اہم اور معلوماتی گفتگو مکمل دیکھنے کے لیے OMR یوٹیوب لنک پر کلک کریں

Kamran Khan

29,257 views • 22 days ago