正在加载视频...
视频加载失败
ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے 40 دنوں میں بار بار یو ٹرن لیا اور بار بار جھوٹ بولا انہوں نے جس ایران کو جنگ کی ابتدا میں شکست دینے کا دعویٰ کیا اسی ایران کے ساتھ 40 دن بعد سیز فائر کر لیا ٹرمپ کی ناقص فوجی اور سیاسی... show more
58,941 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)
9 条评论

Sana Abbasi5 个月前
ڈاکٹر شاہد مسعود کو بلایا کریں ان کے پاس نمک مرچ مصالحہ زیادہ ھوتا ھے

Zuzu45 个月前
@Mushahid اور toilet paper shahbaz too

Nasir Baloch 💕5 个月前
پانی چشمے سے خراب ہے میر صاحب ۔

Arooba Malik5 个月前
Trump’s U turns in the Iran war made the US a joke? Thoughts?

Ali Raza Khan5 个月前
بلکل ایسا ہی ہوا امریکا کو بس بہنا چاہیے تھا جنگ سے نکلنے کا وہ مل گیا امریکا پر مشکل وقت تھا اس نے گدھے کو باپ بنا لیا

Raja Muhammad Wasim5 个月前
Hamid Mir this all is war tactic as was in iraq, afghanistan & libya consequence

Muhmmad IRFAN5 个月前
💯

Osman⚔️🌐5 个月前
ایرانی حکام نے دی وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا ہے کہ لبنان پر امریکہ اور اسرائیل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے ایران جمعہ کو اسلام آباد میں ہونے والے طے شدہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔" "ایران کے مہدی خانعلی زادہ نے ایرانی سرکاری ٹی وی پر کہا۔

Nauman Ejaz5 个月前
He’s a deceiver and will deceive again.
