Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ڈی جی ISPR نے بنوں واقعےپرجھوٹ بولا، فوج نےخود آپریشن عزم استحکام کا اعلان کیا، اب اس اعلان سےبھاگ رہے ہیں۔ اب بھی وقت ہے، قبائلی علاقوں اور بلوچستان سے فوج واپس بلائیں،ظلم بند کریں، مذاکرات کریں۔سب کو انکا حق دیں، ورنہ ہتھیار ڈالنےکے بعد مذاکرات نہیں ہوتے #ہفتہ_تشکر_ایم_کیو_ایم
74,130 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

آداب قائد محترم قائد محترم آپ نے بجا فرمایا ظُلم بند کریں۔مذاکرات کریں۔ سب کو اِن کا حق دیں آزادی رائے سب کا حق ہے #ہفتہ_تشکر_ایم_کیو_ایم

واہ، الطاف بھائی کیا خوب چھترول فرمائی، مزا آ گیا 😊 زبان و بیان پر جو عبور آپ کا ہے، کمال ہے، سحر انگیز ہے 😊 اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائیں ۔۔ آمین 🙏

پاکستان کے وہ لیڈر جو حق و سچ کی بات کرتے ہیں اگر انکو سیاست میں اپنا کردار ادا کرنے دیا جاتا تو آج ملک کا نقشہ کچھ اور ہوتا اور پاکستانی قوم بھی سر اٹھا کے چلتی مگر افسوس کہ کہ کرپٹ جنرلوں نے ہر اس شخص کو غدار قرار دیا جو ملک کی بقاء کی بات کرتا ہے اسکی زندہ مثال الطاف بھائ ہیں

آداب بھائی۔ یہ وقاص شہید بھائی کی تصویر ہے جن کو رینجرز نے گولی مار کر شہید کیا اور الزام ایم کیو ایم پر ہی لگا دیا تھا۔بنوں میں بھی یہی پرانا کھیل کھیلا گیا جو ایم کیو ایم کے ساتھ پچھلی کئی دہائیوں سے کھیلا جا رہا ہے۔الطاف بھائی ان گیم کھیلنے والے گیملرز کی رگ رگ سے واقف ہیں۔

Policy statement of Mr. Altaf Hussain on DGISPR’s Presser @BNP_Official_ @BNationalparty @sakhtarmengal @FarhatullahB @QWP_PK @SpeakerNA @MAQBizenjo @TahirBizenjoNP @SenPervaizRd @Mushahid @mujibshami1 @FrontlineKamran @WusatUllahKhan @NasimZehra @BBCUrdu @dw_urdu @voaurdu

Policy statement of Mr. Altaf Hussain on DGISPR’s Presser @pfujonline @PFUJOfficial @SaenSahrish @pressclubkhi @MubashirZaidi @Matiullahjan919 @anismansoori @GFarooqi @haroon_natamam @Ghummans @MaleehaHashmey @arshad_Geo @ammarmasood3 @81ShahbazRana @AzazSyed @shazbkhanzdaGEO

آداب بھائی بلکل دورست کہا آپ نے یہ ہماری مقدس گاے کا پرانا منجھن ہے کیونکہ اس آپریشن کے خلاف آپ نے سب سے پہلے اواز اٹھائی اور سلام ہے پختون عوام کو جس نے اس اپرشن کے خلاف بھرپور اجتجاج کیا اسی لیے ہماری مقدس گاے کھسائی بلی کھمبا نوچے والی حرکتیں کررہی ہے اسکی تازہ مثال بنوں کا سانحہ ہے

آداب محترم قائد فوج کی جانب سے جھوٹی پریس کانفرنس کا جواب یہ ہے👇🏼

Policy statement of Mr. Altaf Hussain on DGISPR’s Presser @Kashifabbasiary @meherbokhari @AsadAToor @SImranshafqat @UmarCheema1 @geonews_urdu @arynewsud @DunyaNews @Dawn_News @92newschannel @SAMAATV @ExpressNewsPK @USAUrdu @nidaFsameer @atika_mirza @24NewsHD @HabibAkram @HUMNEWS

Policy statement of Mr. Altaf Hussain on DGISPR’s Presser @AKUGlobal @IIUI_OFFICIAL @PU_OfficialPK @ULahore @UniversityofAg2 @UOBQuetta @uokinfo @UOS_edu @IqraUniOfficial @IUB_BWP @kemuofficial @InsafPK @InsafNews @InsafBlogs @PTIOWomenWing @InsafDrsForum @PTIofficial
