Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب۔کیا اس شخص کا پاسپورٹ اب تک کینسل کروایا گیا؟کیا پاکستانی افواج پر بھونکنے والے اس کتے کے گھر پر چھاپہ مار کے اس کے گھر والوں کو اس کے کرتوت دکھائے گئے؟

22,265 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

حلقہ پی پی ؀۱۴۳ منڈی بہاؤ الدین پی پی 143!سے تعلق رکھنے والے میجر (ر) ظفر اقبال گوندل کے گھر کل رات اپنے حلقے کے قریبی لوگوں کا ایک غیر سیاسی عشائیہ رکھا گیا تھا۔ تاہم مہمانوں کے جانے کے بعد ان کے گھر پر نامعلوم افراد کا چھاپہ مارا گیا۔ ناصرف گھر کی خواتین سمیت دیگر اہل خانہ کو ہراساں کیا گیا بلکہ ان سے سوال کیا گیا کہ اس میٹنگ کی کیا نوعیت تھی اور مقصد کیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ گھر پر چھاپہ مارنے والوں نے گھر کی ایک ایک چیز تہس نہس کردی۔ حتیٰ کہ فرنیچر اور باتھ روم کے کموڈ تک توڑ ڈالے گئے۔ وڈیوز میں چند گھنٹے پہلے اور بعد کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میجر ظفر کے برابر میں ہی ان کے بھائی کے گھر بھی اسی نوعیت کی توڑ پھوڑ کی گئی۔ سیاسی انتقام کی خاطر لوگوں کو نشانہ بنانا معمول بن چکا ہے۔ لیکن اس سب کاروائی کے باوجود وہ ان کے اور ان کے اہل خانہ کے جزبے اور حوصلے کو شکست نہیں دے سکے۔ کارکردگی میں فیل پنجاب حکومت کا عوام کی توجہ اپنی نااہلی سے ہٹانے کے لیئے فوکس صرف عوام میں خوف و ہراس پھیلانا ہے۔ حالانکہ ان کے یہ روایتی ہتھکنڈے بھی فیل ہو چکے ہیں۔ #PakistanUnderStateFascism

PTI

75,452 görüntüleme • 1 yıl önce