Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ڈی چوک ………دس منٹ پہلے کے مناظر…… ہزاروں نوجواں موجود ہیں—-سب پہنچو ڈی چوک
272,180 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

ایک نمبر جھوٹا ھے یہ کون سا ڈی چوک ھے ؟

یہ گھر بیٹھا جھوٹ بول رہا ھے ڈی چوک اس وقت خالی ھے

سڑکوں کو بند کرنے والے ملک دشمن ہیں۔ عمران نازی کا ماضی👇

اگر یہ ہزاروں لوگ ہیں؟تو آپ کو پھر اور لوگ کیوں چاہئے ہیں؟اب گھڑی چور کیلئے عوام نکلنے کیلئے بالکل تیار نہیں ہے۔بہتر ہے عوام کے بچے مروانے کی بجائے پہلے گھڑی چور کے اپنے بچے آئیں اور باپ کیلئے احتجاج کریں۔

تم خود بھی پہنچ جاؤ اپنی کسی بس پے بیٹھ کے

ڈی چوک پر فوج چکر لگا رہی ہم نے کسی بھی pti شرپسند کو نہیں دیکھا علی آمین بیچارہ فوج کے گھیرے میں ہے تین چار دن بعد گاڑیوں میں پٹرول ختم ہونے کے بعد واپس چلا جاہیگا کیونکہ پیچھے سے پٹرول وغیرہ کی رسد نہیں ملیگی حکومت کی اچھی حکمت عملی ہے کہ جانی نقصان ہویے بغیر لوگ واپس چلے جاہیں

خان تیرے جانثار بے شمار بے شمار

عمران خان کی رہائی تک دھرنا دیں

Waqas saab Do not stop the protest. Demand khan's release
