Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مزید لوگ پہنچ رہے ہیں ڈی چوک ۔ تاریخی مناظر
121,816 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

الحمد لله

سمجھ سے بالا تر ہے یہ ابھی ابھی کیا انہوں نر اور پولی کلینک ہسپتال میں 8 سے 10 مزید سیریس کیسز پہنچے ہیں احمد فراد نے رپورٹ کیا ہے

لیکن ساری عمر یہ مایوسی رہے گی کہ کیسے اتنے اہم موقع پر پنجاب نے عمران خان کے ساتھ غداری کی

کون سی این جی او یا پارٹی مظاہرین کے لیے کھانے اور دیگر بنیادی ضروریات کا انتظام کرے گی۔ وہ کتنی دیر تک خوراک اور پانی کے بغیر رہ سکتے ہیں۔ جو لوگ آس پاس میں رہتے ہیں وہ لوگوں کے لیے ان بنیادی چیزوں کا بندوبست کریں۔

Stay safe and sound

Kafi log peachy hain abhi thak sb ao augayy

Ma aj yaha sa Aya hn 1.5 lac tk Banda ta suba la tatad bus garia kuch to croro ki pindi walo ka shukria Pani ki bottle chawal biscuit k dabe or mithe cheze bante Gai

پاکستانیوں 9مئی کیطرح اس بار بھی مافیا اسٹیبلشمنٹ نے ریاستی دہشت گردی اور ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے ان قیمتی جانوں کی قربانی ضائع نہ جانے دے وقت انقلاب کا سورج طلوع ہونے کوئی نہیں روک سکتا صرف ایک قوم یکجہتی اور بہادر ی سے اس جعلی حکومت کے آگے ڈٹ جائیں

یار کھانے پینے کا انتظام ہونا چاہیے۔ پنڈی لاک ڈاؤن پر ہے کوئی کیسے پہنچائے امداد وہاں۔ جو قافلے اب نکل رہے ہیں ان کو لانا چاہیے
