正在加载视频...

视频加载失败

ڈی چوک کے قریب عوام نے نعرہ تکبیر اور آزادی کا نعرہ بلند کردیا

129,729 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

zahid khan 🇵🇰 PTI 的头像
zahid khan 🇵🇰 PTI1 年前

اللہ پاک سب کی حفاظت کرنا آمین

▌│█║▌║▌║ 🎀 میں سب کو فالو بک کرتا ہو 🎀 ║▌║ 的头像
▌│█║▌║▌║ 🎀 میں سب کو فالو بک کرتا ہو 🎀 ║▌║1 年前

انشاللہ فتح ہماری ہوگی سب تہجد پڑ کر دعا کرے

JATTI JI 的头像
JATTI JI1 年前

سب ایک ساتھ رھیں۔

Aman Ahmed 的头像
Aman Ahmed1 年前

Oyeee youthiyoooo kdr gain Hu gae Hu kanjrooo

Maximus 的头像
Maximus1 年前

Ab haal PM house pe jana hi hai

Pakistan 的头像
Pakistan1 年前

محسن نقوی اور سیکیورٹی فورسز کو سب سے بڑا ٹاسک بشری بی بی کی گرفتاری کا دیا گیا ہے جس کو آج رات مکمل کرنے کے آرڈرز ہیں .اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام بشری بی بی کی حفاظت کرنے میں کامیاب رہتے ہیں یا نہیں۔ بشری اس وقت عوامی حوصلے کی بڑی کڑی ہیں جس کو توڑنا ناگزیر بتایا گیا ہے

لونګېن 的头像
لونګېن1 年前

vpn پر فتویٰ دینے والا کوئی مولا عام شہری کے قتل عام پر کُچھ بیان دے تو برائے کرم مجھے بتائےگا🙏

Sardar Khan IK 的头像
Sardar Khan IK1 年前

پولیس نے پی ٹی ائی کے مرکزی کنٹینر کو آگ لگا دی

Umer Sher Khan 的头像
Umer Sher Khan1 年前

کتنا نزدیک، سنا ہے بھاگ رہے ہیں

相关视频