正在加载视频...

视频加载失败

ڈیجی میرےہاتھ لگ اک بار پھر تجھے پوچھوں گا کشمیر میں گولی کیوں چلائ

11,174 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

جناب Enkidu Reborn صاحب ! آپ جیسوں کی یہی خوش فہمیاں یا غلط فہمیاں ہی انقلاب کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں نیپالی نوجوان کے الفاظ پر غور کریں کیا کہ رہاہے “میں بزدلوں کی طرح سوشل میڈیا پر نہیں پوچھوں گا گولی کیوں چلائ میں تم سے انتقام لیتے ہؤے پوچھوں گاکہ بتاؤ گولی کیوں چلائ” جس دن یہ قوم اینکیڈوؤں، بابا کوڈوؤں @babakodda18plus جیسوں کو “طرم خان” سمجھنا چھوڑ کر گراؤنڈ پر مار کھانے والوں کو ہیرو سمجھنا شروع کر دے گی اس دن انقلاب آ جائے گا۔ آج کے نوجوان نے آسان “جہاد” سمجھ لیا ہے 500 کا پیکیج لگاؤ فیک ID بناؤ اور بس جہاد شروع۔ چار پوسٹیں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف 8 پوسٹیں گراؤنڈ پر اچھا یا بڑا کام کرنے والوں کے خلاف شام کو برگر پیزا پیپسی اللہ اللہ خیر صلا۔ انقلاب ایسے نہیں آتے انقلاب ایسے آتے ہیں جیسے اس ویڈیو میں نوجوان انقلاب لا رہاہے۔ نہ کہ ہزاروں میل دور بیٹھ کر فیک آئ ڈیوں سے “ٹپوسیاں” مارنے سے۔

Aamir Mughal 🇵🇰

54,644 次观看 • 11 个月前