Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ڈیجیٹل میڈیا کی دنیا میں میرا قدم آج میں اپنے آفیشل یوٹیوب چینل ابصار عالم کا باقاعدہ آغازکررہا ہوں جہاں آپ میرے ویلاگ کے ذریعے پاکستان بارے اہم خبریں اور بے لاگ تبصرے جان سکتے ہیں۔ میرا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے لنک پر کلک کریں:

128,327 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Asif Khan Ahmdani profil fotoğrafı
Asif Khan Ahmdani1 yıl önce

آپ کوئی 2764937382929 ویں مرتبہ آغاز کر رہے ہیں۔ لیکن چاچا جی اب جھوٹ اور ٹاؤٹ گیری نہیں بکتی سوشل میڈیا ناظرین بہت سمجھدار ہو گئے ہیں

FANCO profil fotoğrafı
FANCO2 yıl önce

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

Majid Ali Rabbani profil fotoğrafı
Majid Ali Rabbani1 yıl önce

لو جی نام نہاد صحافی منافقت کا بے تاج بادشاہ نون لیگ کا سر گرم کارکن عسکری ٹاوٹ یو ٹیوب پر بھی آ گیا

Syed Ahil Shah profil fotoğrafı
Syed Ahil Shah1 yıl önce

سر اپ نے صحافت کو غیر بات نہیں کہا تھا میری یاد بڑی کمزور ہے پر مجھے یاد پڑ رہا ہے

khurram profil fotoğrafı
khurram1 yıl önce

اچھا وہ جو صحافت سے کنارا گشی کر کے تھوکا چاہٹا تھا اس کا کیا لفافی

نادان مظلوم profil fotoğrafı
نادان مظلوم1 yıl önce

تیرے جیسے پالتو کتے کو سنتا یا دیکھتا کون ہے تمھارا روزی روٹی عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف بھونکنے پر چلتا ہے اگر یہ بھونکنا تم بند کردیا تو سڑک پر آجائینگے ورنہ کوشش کریں

Adeel abbasi profil fotoğrafı
Adeel abbasi1 yıl önce

اللہ کی قسم کبھی ٹی وی پہ آپکا پروگرام نہیں سُنا یہ تو پھر یو ٹیوب ہے کیونکہ آپ صحافت چھوڑ کے نون لیگ جوائن کر چکے تھے جو آپ نے خود فرمایا تھا اور نوکری قبول کی تھی پیمرا کی آپ لفافہ ہیں پھر کیا سیزنل صحافی کم نوکر

Gul Akbar Awan profil fotoğrafı
Gul Akbar Awan1 yıl önce

اس کا پہلے پروگرام کا نام بہروپیا رکھنا کہ کیسے میں بہروپ تبدیل کر کے کبھی سیاست دان تو کبھی صحافی بن جاتا ہوں

Mango Person profil fotoğrafı
Mango Person1 yıl önce

بہت سے صحافیوں کو ساری زندگی "یونیویر" بولنے کے بعد اور ان کوپیسے کے پیچھے بھاگنے والا بولنے کے بعد ابصار عالم پٹواری نے خود بھی پیسے کی لالچ میں یونیویر بننے کا فیصلہ کی لیا 🤣🤣😭

Qazi Rashid Manzoor profil fotoğrafı
Qazi Rashid Manzoor1 yıl önce

@81ShahbazRana Over the years, you have firmly established yourself as Sharif family tout. U have no values as u despite being just a B.A degree holder with Sharifs backing ended up holding a lucrative Govt post with minimum M.A. requirement. U publicly declared quitting journalism u r back ??

whatsthepoint profil fotoğrafı
whatsthepoint1 yıl önce

یہ وہی چہرہ ہے جو کبھی لفافہ صحافت کی علامت تھا۔ جسے نظریہ نہیں، بس تنخواہ بدلنے سے مؤقف بدلنے آتا ہے۔ کبھی اقتدار کے قصیدےکبھی جلاوطنی کے گانے، اور اب وی لاگ کے پردے میں پھر سے سچائی کا ٹھیکیدار بننے کی کوشش؟ ابصار عالم، تمہاری صحافت وہ تھی جس میں نہ جُرأت تھی، نہ سچائی، بس مفاد، تعلقات، اور ایک مخصوص بیانیے کی چاکری۔ جب تمہیں مالی فائدہ ملا تو تم جمہوریت کے علمبردار بن گئے، اور جب تم پر پابندیاں لگیں تو تم انقلاب کے مجاہد بن گئے۔ اب تم کہتے ہو کہ میں یوٹیوب پر بے لاگ تبصرہ کروں گا؟ کس منہ سے؟

Benzer Videolar