Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کارکنوں کی پی ٹی آئی لیڈر شپ پرسخت تنقید

169,185 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля 𝐒𝐨𝐧𝐢𝐚
𝐒𝐨𝐧𝐢𝐚2 лет назад

یہ جو ایسے فیصلے دے کر سمجھتے ہیں کہ اس دنیا میں سر خرو ہونا ہی مقصد ہے وہ آخرت میں اللہ کے عذاب کے لئے خود کو تیار دیکھیں 💔

Фото профиля Silver 🪽 804
Silver 🪽 8042 лет назад

I hope that someone will show this to the cowards, and possibly compromised @OmarAyubKhan @BarristerGohar @AsadQaiserPTI

Фото профиля Nabeel-rajpoot🌟ⁱᴾⁱᵃⁿ
Nabeel-rajpoot🌟ⁱᴾⁱᵃⁿ2 лет назад

لیڈر شپ اپنے ہی ورکر کو دھمکیاں دے رہی ہے یہ بات درست ہے میرا ساتھ بھی ایسا ہوا تھا لیکن میں اپنے خان کی وجہ سے چپ ہوں ہمارا ایک ہی پیغام ہے اگر ایسے ہی کرنا ہے تو نکل جاؤ ہماری پارٹی سے بس @TeamiPians #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی

Фото профиля Sardar Shafqat Ali Khan
Sardar Shafqat Ali Khan2 лет назад

دیر سے ھی سہی بات سمجھ تو آنا شروع ھوئ۔ اس میں نام نہاد ھمدردوں عمران ریاض صدیق جان صابر شاکر وغیرہ کو شامل کر کے ان سے دوری اختیار کر لیں اور چوری کھانے والے لیڈروں کا محاسبہ کریں جو خان کے نام پر اپنی دوکانداری چمکا رھے ھیں اور اسکے باھر آنے میں سب سے بڑی رکاؤٹ ھیں منزل زیادہ دور نہی ھو گی ۔۔انشاء اللہ۔

Фото профиля حرام خور
حرام خور2 лет назад

Umar ayub has been compromised he doesn’t care about khan most of them in punjab shame on them

Фото профиля AKKhan🇵🇰
AKKhan🇵🇰2 лет назад

اگر ہماری قیادت عدالتوں کے رحم وکرم پر رہ کر فیصلوں کا انتظار کر رہی ہے تو سمجھ لو کہ یہ بھی حرامیوں کیساتھ یا مل گئے ہیں اور یا ڈرے ہوئے ہیں. عدالتیں کمپنی کے کہنے پر فیصلے کر رہی ہیں. جاگ جاؤ، فیصلہ عوام کی قوت سے آئیگا.

Фото профиля Raja iftikhar🐦
Raja iftikhar🐦2 лет назад

@DreamBig_Pak یہی نہیں بہت سارے اور خان کی گرفتاری کے بعد سیر سپاٹے مراعات اسمبلی vاور پارلیمنٹ کے مزے لوٹ رھے ھیں۔۔۔۔بغل میں چھری منہ میں رام رام۔۔۔۔۔۔۔اس بیمار لیڈر شپ کو اتنی بڑی عوامی سپورٹ حاصل ھونے پر چپ کی وجہ اور کیا ھو سکتی ھے ۔پٹواری تو پانامہ جیسے کیس پر نوازشریف کو لندن لے اڑے۔

Фото профиля آئینہ🇵🇰
آئینہ🇵🇰2 лет назад

بکاؤ ، بے غیرت، مفاد پرست خان کی دشمن PTI قیادت

Фото профиля Engineer Asif
Engineer Asif2 лет назад

کیا یہ سب مر گئے ہیں؟ یہ اسٹیبلشمنٹ کے غلام ہیں ایک لفظ ان کے منہ سے نکلا کیا ؟ حضرت عمر نے کہا تھا کہ idat کے معاملہ میں عورت کی گواہی مانی جائے گی تو کیا حضرت عمر کا فتویٰ اسلامی جمہوری پاکستان میں مانا جا رہا ہے؟

Похожие видео