Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
پی ٹی آئی کارکنوں نے پہاڑی کراس کرلی۔۔۔!
226,939 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
8 Kommentare

زیادہ سے زیادہ پولیس والوں کو پکڑ کر قافلے کے آگے آگے رکھا جائے تاکہ سامنے سے شیلنگ نہ کی جائے

پکڑے گئے پولیس والوں کو قافلے کے آگے آگے رکھا جائے. تاکہ پولیس شیلنگ نہ کر سکے

ڈئیر @PTIofficial پلیز اس دفعہ عوام اور خان کو دھوکہ نہیں دینا

سر اتنا بڑا معرکہ سر کرنے کے پیدا تھوڑی سپیڈ سلو کر لینی چاہیے اور کارکنوں کو آرام دینا چاہیے کیونکہ اسلام آباد میں رینجرز اور فوج اور پولیس کے تازہ دستوں سے بھی پالا پڑناہے۔۔۔اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔آمین۔۔۔♥️🇵🇰✌️

ماشاءاللہ اللہ کامیابی دے آمین

Allah sab ki hifazat farmai aur sab ko kamiyab kary.

بھٹکے ھوئے لوگ بہکاوے میں آئے بوئے لوگ اس کے جھوٹے دعووں پر کان نہ دھریں جعلی مُرشد جعلی پیرنی ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہیں لاشوں کی تلاش میں ہیں یہ لوگ

🔥
Ähnliche Videos
پی ٹی آئی کارکنوں نے رینجرز کا تحفظ کیا فوٹیج اور رپورٹ آگئی
Sabir Shakir
203,788 Aufrufe • vor 1 Jahr
