Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کاشف عباسی بھائی 👍🏻🔥
323,804 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

رچرڈ گرینل اگلی ٹویٹ ”ایاک نعبد و ایاک نستعین“ 😍✌️ @RichardGrenell

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

فی امان اللہ

کاشف عباسی اور ان کی پروڈیوسر ٹیم بہت اچھا کام کر رہی ہے

یہ رچرڈ گرینل کا خوف ہے? یا پھر عمر کا تقاضہ ہے🤣🤣😅😂🤑😝🤪😜😇😇😅🤣😂?

جب اپنے ملک کے محافظ اپنے لوگوں کو زندہ جلانے میں مصروف عمل ہو اور ایک شخص کو گرانے میں پورا ملک تباہ کر دیں تو پھر غیر لوگوں نے ہی آواز اٹھانا ہوتا ہے جو کام اپنے کلمہ طیبہ مسلمان نا کر سکیں وہ اب ایک غیر مذہب یہودی کر رہا ہے فرق اتنا ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہے۔#FreeImrankhan

😂😂🫵

❤️

لوگ کہہ رھے ھیں کہ عمران ریاض خان بھاگ گیا ھے, جن کو اس نے ٹکر دینی تھی باجوہ, ندیم انجم اور نواز شریف وہ تو پہلے ہی اک اک کر کے بھاگ چکے ھیں, عمران ریاض خان تو ان کے پیچھے گیا ھے- بھگانے کا مزا ہی الگ ھے😂
