Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کاشف عباسی کو سزا کیوں ملی کیونکہ اس نے فیصل وڈا سے سچ نکلوالیا ۔۔ جسکو ہضم کرنا ناممکن تھا ۔۔ کاشف عباسی اس وقت ملک میں کس کی حکومت ہے ۔۔ فیصل وڈا انکی جنکی پچھتر سال سے ملک پر حکومت ہے ۔۔ ساتھ میں اس نے مثال... show more
102,139 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

75 سال نہی بھاٸ صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ غلطی لگ گٸ ھے ۔۔۔۔ 77 سال سے مسلط ہیں اس ملک پر

درست کہا ہے اپ نے بھای

اگر وڈا صاحب کی بات مان لے۔ فوج سب کی ضامن ہیں۔ 1۔ مطلب پاکستان دو ٹکڑے ہوا۔ اسکا ذمہدار فوج 2۔ پاکستان میں کلاشنکوف کلچر ، دہشتگردی 3۔ کرپٹ سیاستدان، ادارے تباہ اس سب کا ذمہدار فوج۔ کیونکہ حکمرانوں کو لانے والے فوج تھے۔

@redroselilee صادق امین عمران خان کو ہٹا کر ملک کے سارے چور ڈاکو پاکستان پر مسلط کردیئے ہیں اس ناپاک فوج نے۔ اللہ کرے یہ یزید تباہ برباد ہوجائیں۔

Wo to daffers hai hi magar anker unse bade daffers hai

faisal vowda ko bhi saza dena chahye thi this is not fair kashif abbasi ko off air karwa diya vowda ko bbi off air karwa de yeh humain ab represent nahi karega 😂

Sorry no political comments

Okieb

G

اس میں خان صاحب کے 4 سال وفاق اور 12 سال کے پی والے شامل ہیں۔
Benzer Videolar
Sensitive content
🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں
Khawaja Yaseen Usmani
73,638 görüntüleme • 2 yıl önce
