Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کالی بھٹریں نا منظور
33,716 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)
11 Yorum

Good 👍

God

باقی ان بڑے افسران کے لیے یہ منتھلی اکٹھے کرتے ھے

سر زمینی حقیقت ان ویڈیوز سے بہت مختلف ہے۔ یہ سب کچھ بس باتوں تک محدود ہے۔ ملک کے حالات بد سے بدتر ہو گئے ہیں اگر اتنا ہی اچھا کام چل رہا ہے تو پھر کرپشن بڑھتی کیوں جا رہی ہے۔

نکل جاو؟ گرفتار نہیں کرنا؟

ایف بی آر رجسڑڈ ایک لاکھ ساٹھ ہزار ھونی۔ باقی اللّٰہ جانے۔۔

Ipps walay baray choro ko saza kb melegee?es ko kehty hay topi drama

سندیلہ صاحب ipps پہ روشنی ڈالیں پلیز ان میں کون کون شامل ہیں

ڈھول بدلنے سے اوقات نہیں بدلتی؟ پھٹےڈھول پھوکے کارتوس اور کھوٹےسکےکبھی نہیں چلتے؟ جس قوم کےگَدھےحکمران اور جرنیل بن جائیں اور عوام گَدھوں کی پجاری اس معاشرےسےگِدھوں کاخاتمہ ممکن ھی نہیں؟ مسلملیگ کی ھر شاخ پہ الو بیٹھاھے؟ معیشت اور انسانیت کے قاتلو۔ کو پہچان کر جیو؟

اس کو مال نہیں ملا اس لئے دوغلے ہیں یہ ڈراما ہے اچھا بنے کا۔

🎭
Benzer Videolar
Sensitive content
آزادی کے نام پر یہ کنجرخانہ نا منظور 🖐️🖐️🖐️
Akvaryum Arenası
40,864 görüntüleme • 1 yıl önce
Sensitive content
۹۰ دن نا منظور ! ہمارا ایک ہی مطالبہ ،عمران خان کی رہائی #FreeImranKhan
Ahmed Khan Niazi
34,299 görüntüleme • 1 yıl önce
