Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
غلامی نا منظور
225,834 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 6

@AB_PTI221 کسی بزدل جج کے اندر ہمت نہیں ہوئی سائفر کھول کر پڑھنے کی

پاکستانیوں آپ نے مایوس نہیں ہونا اور گھبرانا نہیں ہے، وہ اب بھی مسکرا رہا ہے اور ڈٹا ہوا ہے۔ نہ وہ ملک سے ڈیل کر کے بھاگے گا اور نہ ہار مانے گا۔ اسکا اپنی قوم کیلئے بھی یہی پیغام ہےکہ آپ نے اب پیچھے نہیں ہٹنا اور 8 فروری کو الیکشن میں بھرپور حصہ لینا ہے۔

@PTIofficial

ظلم کے یا ظابطے ہم نہیں مانتے

آج کا فیصلہ صرف خان صاحب کو سیاسی مات دینے کے لیے نہیں بلکہ آنے والوں کو ڈرانے کے لیے بھی کیا گیا کہ آقا حضور کی طرف سے آنے والی کوئی بات دھمکی عوام کو مت بتانا ورنہ یہی انجام ہوگا آقا حضور بھی میلوں دور بیٹھے ہنس رہے ہونگے کہ واہ کیسی وفا نبھا رہے اپنے ہی بندوں کو عوام کو میری خاطر جیلوں میں ڈال رہے شاہ محمود صاحب وفا کر گئے انکو تو ڈیرھ سال پہلے باجوہ نے بتایا تھا کہ قبلہ درست کر لو ورنہ دس سال کے لیے جیل جاؤ گے

پی ٹی ای کو #CipherCase کے فیصلے کے خلاف اپیل دیر سے دائر کرنی چاہیے آگے جج عامر ہے ہو سکتا ہ وو پھانسی کی سزا سنا دے الیکشنز سے پہلے !!! #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے #صرف_10سال #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #ImranKhanPTI
Похожие видео
Sensitive content
آزادی کے نام پر یہ کنجرخانہ نا منظور 🖐️🖐️🖐️
Akvaryum Arenası
40,864 просмотров • 11 месяцев назад
Sensitive content
۹۰ دن نا منظور ! ہمارا ایک ہی مطالبہ ،عمران خان کی رہائی #FreeImranKhan
Ahmed Khan Niazi
34,297 просмотров • 1 год назад
