正在加载视频...
视频加载失败
کامران شاہد کو بتاؤ ! جو عوام سے ٹکرائے گا وہ پاش پاش ہو جائے گا۔
43,924 次观看 • 5 天前 •via X (Twitter)
15 条评论

🤣🤣🤣🤣

عمران خان کی رہائی اور مُلک کی آزادی چاہئے تو سب یہ فقرہ ہر جگہ پوسٹ کرتے جائیں۔ “سارے فوجی شریک جرم اور مُلک و قوم کے غدار ہیں۔”

Reality

@RodiumInsights when you use someone else’s video content, make sure you give the person credit, instead of giving the impression of stealing. @Kaptaan_squad

اس وڈیو کے کارنر پر آپکو کپتان اسکواڈ کا واٹر مارک نظر آرہا ہے ؟ اگر نہیں آرہا تو پلیز چشمہ اتار کر دیکھ لیں ۔ اسے بدلا نہیں گیا۔اسے چھپایا نہیں گیا ۔ نہ اس پر اپنا نام چپکایا گیا ہے ۔ تو پھر اعتراض کیسا ؟ یہ سوشل میڈیا ہے یہاں سب ایکدوسرے کی وڈیوز شئیر کرتے ہیں ۔ میں نے پہلے بھی بہت سے ساتھیوں کی وڈیوز شئیر کیں ہیں، مگر ایک عاد کے علاوہ کسی نے ایسا اعتراض نہیں کیا ۔ بلکہ بہت سے دوست کہتے ہیں آپ ڈاؤن لوڈ کر کے شئیر کر سکتی ہیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔ پھر ایکس بھی پوسٹ وڈیو کا آپشن دیتا ہے جسے سب شئیر کر رہے ہوتے ہیں کیااس میں بھی کوئی کریڈٹ کی شرط لاگو ہے ہوتی ہے ؟ پھر سب سے بڑھ کر آپ نے کبھی ویلاگ کرنے والے لوگوں کے ساتھ دیکھا ہے کہ سوشل میڈیا کیا کرتا ہے؟ انکے پورے پورے ویلاگ کلپس کی صورت میں ایکس پر ٹک ٹاک پر شئیر کر دئیے جاتے ہیں( جس میں اکثر لوگوں کی اس بے سرو سامانی کے عالم میں روزی روٹی وابسطہ ہے۔) کیا کبھی کسی ویلاگر نے کہا ہمارے کلپس کریڈٹ کے ساتھ یا لنک کے شئیر کیا کرو ؟ ورنہ نہیں کیا کرو۔ نہیں کہا ! کیونکہ یہاں مقصد ایک ہے عوام تک بات پہنچانا ۔ یہ پٹواریوں والی انتہائی چھوٹی سوچ ہے۔ ایسی باتیں کرنے سے نہ کسی کا کریڈٹ بڑھ جائے گا نہ گھٹ جائے گا ۔ باہر نکلیں اس چھوٹی سوچ سے جب مقصد بڑا ہو تو ان چھوٹی چھوٹی باتوں میں نہیں الجھتے ۔🙏 اور اگر کسی کو میرا وڈیو کلپ شہیر کرنا اتنا ناگوار گزرتا ہے تو پلیز اسی وڈیو کلپ کی نیچے آکر لکھ دے کہ میری وڈیو نہ شہیر کی جائے میں نہ صرف ڈیلیٹ کر دوں گی بلکہ آئندہ شئیر بھی نہیں کروں گی ۔

بہت کمال کی ویڈیو بنائی ہے۔

These generals are using the Pakistani army soldiers as pawns ♟️. They rejoice while the innocent soldiers die.

ہمیں تو اور کچھ یاد ہو نہ ہو وہ دس مئی بہت اچھے سے یاد ہے جب بھارت کو شکست دی گئی اور اس کے جہاز گرائے گئے وہاں بھارت میں جہاز گرائے گئے اور پاکستان میں یوتھیوں کو گرایا گیا

زبردست

Time for the army soldiers to rise against these generals who’re using them as pawns ♟️

🤔

#فوج مکاؤ ملک بچاؤ

Baqi tu teahk Par chacha Sehbaz bara cute lhg ra hy hahhahahha 🤣

اصل حقيقت ...

عمران خان کی وجہ ایک ہی نعرہ ہے “ خقیقی آزادی “ پاکستان اور پاکستانی کی عوام کی خقیقی آزادی نہ فرنگیوں کو قبول ہے اور فرنگیوں کی پالتو جنرلز کو جو پاکستان میں براجمان ہے جتنا جتنا یہ نعرہ پوری قوم میں مقبول ہوگا اتنا جلدی یہ لوگ پاکستان کو ٹکڑے کرنے میں جلدی کرینگے
相关视频
Sensitive content
ہمارا ایک کولیگ ہے دعوت اسلامی سے اس کا تعلق ہے، وہ کہتا ہے کریڈٹ کا استعمال کرنا اور اس سے جو کیش بیک ملتا ہے وہ حرام ہے، اب میرا سوال ہے کہ کارڈ سے جو ڈونیشن دیا جائے کیا وہ حلال ہو گا اور اس ڈونیشن سے کئش بیک آئے گا کیا وہ حلال ہو گا؟
اللہ دتہ شاہ
51,468 次观看 • 26 天前
