Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کامیاب شادی کا راز 👇
70,635 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 0
Нет доступных комментариев
Здесь появятся комментарии из оригинального поста
Похожие видео
1:19
Sensitive content
"فی میل چاہت فتح علی خان" شادی اچھا عمل ہے،کرنی چاہیے اللہ ان کی شادی مبارک کرے لیکن یہ خاتون 2 سال پہلے تک میرے لیے 20 ہزار ماہانہ پر "وائس اوور"کرتی تھی اور ہر وقت ایڈوانس کا تقاضا چل رہا ہوتا تھا۔ اب باتیں سنیں۔۔اخے ڈیڑھ کروڑ کا 35۔40 کلو کا اصلی سونے کا سیٹ🤣🤦 کامیاب شادی کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ انسان اپنی غلطی ماننے کا حوصلہ/ظرف رکھتا ہو۔ اس خاتون میں یہ صلاحیت 0% ہے اور اوپر سے گٹے جوڑ کے اس حد تک اعتماد سے جھوٹ بولتی ہے کہ لوگوں کا منہ کھلے کا کھلا رہ جاتا ہے۔ حد سے زیادہ سطحی اور نمودونمائش کا مزاج بھی ہے۔ اوپر سے "خالی پانڈے" کیطرح کھڑکتی بھی بہت ہے۔ اب ان سب خاصیتوں کے بعد اپنی عمر سے (بظاہر) چھوٹے آدمی جس سے شادی کی ہے اس کے لیے کتنا ممکن ہو گا اس کو جھیلنا۔۔؟🤔 بہرحال دعا ہے کہ اللہ کم از کم اس کی اس شادی کو ہی کامیاب کر دے۔آمین (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry
37,117 просмотров • 7 месяцев назад

