Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کبوتر والا ڈرامہ بھی بے نقاب۔ ہر چیز میں دو نمبری😂😂

530,043 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Sajjad Cheema profil fotoğrafı
Sajjad Cheema2 yıl önce

سوشل میڈیا سے زیادہ ظالم اس وقت کوئی اور چیز نہیں کمبخت کوئی پردہ نہیں رہنے دیتا 🫣🫣🫣

Arslan Baloch profil fotoğrafı
Arslan Baloch2 yıl önce

😂😂

Arslan Baloch profil fotoğrafı
Arslan Baloch2 yıl önce

کھوتے جو ہوئے😂

Malik Naheed profil fotoğrafı
Malik Naheed2 yıl önce

میں نے گزشتہ کل یہ پوسٹ لگائی تھی فیدل کاسترو جب طویل روپوشی کے بعد پہلے عوامی جلسے سے خطاب کر رہا تھا تو کچھ فاختائیں اس کے کندھے پر بیٹھ گئی تھیں ، انہوں نے بھی وہ ہی ڈرامہ کیا لیکن یہاں فاختائیں تو ڈرتی ہیں لیکن کبوتر اور شیر سدھائے جا سکتے ہیں ۔

Jamal Ameen khan profil fotoğrafı
Jamal Ameen khan2 yıl önce

#عمران_خان_تو_آئے_گا

Jawwad® profil fotoğrafı
Jawwad®2 yıl önce

Ahahahahahahaha itni beiztii 😬😬😬

Saqlain Chandio🇵🇰 profil fotoğrafı
Saqlain Chandio🇵🇰2 yıl önce

ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے بھی نہیں ہیں 😀

@369@$ profil fotoğrafı
@369@$2 yıl önce

Who did this 🤣🤣🤣🤣🤣ya Insta TikTok waly bhi next level ja rhy hn

Syed Muhammad Affan Hashmi profil fotoğrafı
Syed Muhammad Affan Hashmi2 yıl önce

یہ تو اسوقت سے پتہ ہے یہ لائے گئے تھے کبوتر کوئی نئی بات نہیں ہے۔

Benzer Videolar

بیرسٹر گوہر کا انتہائی تھرڈ کلاس ڈرامہ بے نقاب #بلا_PTI_میں_وڑ_گیا اتنے بڑے گھر میں سیکورٹی کیمرے نہیں ۔ اور نہ ہی ہمسایئوں کے گھر کوئی سکیورٹی کیمرے موجود ہیں جس سے حملہ آوروں کا ڈرامہ بے نقاب ہوسکے۔ حملہ آور اتنے بے وقوف تھے کہ بیرسٹر گوہر کے برگر بچوں کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ گھر میں موجود کسی چیز کو نہیں تھوڑا ۔ سب کچھ صحیح حالت میں موجود ہے۔ مگر بیچارے نوکر کا گریبان پھاڑ دیا کہ اسکو مارا ہے۔ باتوں باتوں میں اس پر کشف ہوگیا کہ میرے بیوی کے ساتھ بھی جنسی زیادتی کی گئی ہے۔ گوہر کا ڈرامہ انتہائی تھرڈ کلاس اور فلاپ ہے۔ یہ ڈرامہ صرف اس لئے رچایا گیا تاکہ سپریم کورٹ کے لایئوں کیس میں دکھایا اور بتایا جاسکیں۔ ہمدردی حاصل کرنے کے لئے یہ لوگ اور کتنا گرینگے۔ بیرسٹر گوہر اتنے بڑے حملے کے بعد سپریم کورٹ سے گھر گئے مگر گھر سے تھانے نہیں گئے بلکہ واپس سپریم کورٹ آگئے اور یہاں ڈرامہ بازی شروع کردی۔ اس کی ڈائیلاگ سن کر اندازہ ہوا کہ بندہ دونمبر ہے۔

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰

58,823 görüntüleme • 2 yıl önce