Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کبھی ڈالروں کے بغیر بھی کسی کو پکڑلیا کریں 🖐️

58,375 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Musa Shikari
Musa Shikarivor 1 Jahr

اب یہ دہشت گرد پاکستانیوں سے بدلہ لیں گے😥 امریکہ سے ثواب حکمران لیں اور خون پاکستانی دے یہ زیادتی ہے

Profilbild von Sapra
Sapravor 1 Jahr

جنرل ضیاء کو اُڑانے والے کو ہی پکڑ لیتے؟ APS کے مجرموں کو نشانِ عبرت بنا کر دکھاتے۔ بینظیر کے قاتل کو پکڑ کر دکھا دیں۔ باقی تو ان کے لیے ہیں ہی کیڑے مکوڑے ۔ اپنی صلاحیتیں ادھر تو دکھا دیں۔ سینکڑوں لوگ شہید ہو جاتے ہیں لیکن دہشتگرد حملہ ناکام رہتا ہے کمال بے غیرتی ہے۔

Profilbild von عمیر ستی ⁱᴾⁱᵃⁿ
عمیر ستی ⁱᴾⁱᵃⁿvor 1 Jahr

کیوں بھائی آپ غلط بات کیوں کر رہے ہیں یہ ہیں ہی امریکہ کے مفادات کے تحفظ کا ادارہ تو بغیر پیسوں کے کیوں اپنی خدمات دے سکتے ہیں #خان_قوم_کی_خاطر_قید @TeamiPians

Profilbild von taz
tazvor 1 Jahr

ڈالروں کے پیچھے تو یہ اپنی ماں بیچ دیں

Profilbild von Rukhsana Kh ⁱᴾⁱᵃⁿ
Rukhsana Kh ⁱᴾⁱᵃⁿvor 1 Jahr

ہمارے کام اس انکی تمام تیزی اسلئے کام نہیں آتی کیونکہ یہ سمجھتے ہیں ہم سب کا خون بہت سستا ہے اور ہماری مائیں اور بچے پیدا کرسکتی ہیں اگر کوئی مارا بھی جائے #گولی_کیوں_چلائی #خان_قوم_کی_خاطر_قید @TeamiPians @TeamPakPower @LegacyLeavers_ @TM__SOW

Profilbild von Saman
Samanvor 1 Jahr

اس بدبخت منحوس فرعون عاصم منیر کی جھولی میں اتنی بددعائیں ہیں کہ اس کی جھولی چھوٹی پڑ گئی ہو گی۔لیکن اس کا فیصلہ بھی اللہ کی پاک ذات نے کرنا ہے کہ وہ بددعائیں اس کے حق میں کس وقت قبول ہونگی۔بس اپنے رب سے دعا ہے کہ اس فرعون کے حق میں مظلوموں کی بددعائیں جلد سن لے۔آمین یا رب

Profilbild von Sarah khan
Sarah khanvor 1 Jahr

کیونکہ پاکستان میں جو بھی دہشت گردی ہوتی ہے وہ فوج کے اپنے ہی بندے ہوتے ہیں اس لیے ان کو پکڑ نہیں سکتی. پاکستان میں جو بھی دہشت گردی ہے اس کے پیچھے پاکستانی فوج ہے

Profilbild von gul
gulvor 1 Jahr

دجال ساشے

Profilbild von GREAT IMRAN KHAN
GREAT IMRAN KHANvor 1 Jahr

good questions

Profilbild von Bbanga
Bbangavor 1 Jahr

Naked terror farming rouge @OfficialDGISPR

Ähnliche Videos