Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کبھی کبھی ارشاد بھٹی کی غیرت بھی جاگ جاتی ہے😜
10 Yorum

ہفتے میں دو تین دفعہ اس کی غیرت للکارا مارتی

جب کبھی لفافہ لیٹ ہو جائے ، تو ارشاد بھٹی کی غیرت فورا جاگ جاتی ہے ، جیسے ہی ہڈی مل جاتی ہے غیرت مر جاتی ہے

لیکن یہ رہے گا بیغرت کیونکہ گھٹیا خمیر ہے

جب تارڑ صاحب نے کھل کر اتنی بِستی کر دی ہے تو ارشاد بھٹی نے بھی مجبورا یہی بالنا تھا 😂👌

تارڑ صاحب نے بھگو بھگو کر چھتر مارے ہیں

جی نہیں اپ نے کبھی توجہ نہیں دی۔جیسے ہی اس کی تنخواہ لفافہ لیٹ ہوتا یہ فورا پی ٹی أئی والوں کو یاد کرواتا ہے۔ کہ کڈو تنخواہ نہیں تے گیاجے۔۔۔

اصل میں جس دن اس کی غیرت جاگتی ہے نا وہ اس کا پے اؤٹ لیٹ ہوا ہوا ہوتا ہے تو جیسے ہی پے اور پھر اس کا ا جاتا ہے اس کے بعد غیر پھر سو جاتی ہے

وہ دونوں طرف کو دیکھتا ہے

غیرت نہیں جاگتی حالات کے مطابق پلٹ جاتا ہے

یہ غیرت تب جاگتی ھے جب لفافے پہنچنے میں دیر ھو رہی ھو ورنہ ایک دانشور نے خود ہر خودی لعنت کی تھی ایک ملاقات ھوئی اور وہ پھر واپس تعریفوں کے پل باندھنے لگ گیا تھا جبکہ سڑکیں اور پل بنانے سے قومیں نہیں بنتیں مشہور بھی انہی لوگوں نے کیا ھوا
