Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کتے کو بھی پتہ ھے غلط کیا ھے اور ٹھیک کیا ھے
85,264 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

کیا زبردست مثال دی ھے حرام کھانے والے ظلم کرنے والے اقتدار کا ناجائز استعمال کرنے والے انصاف کا قتل کرنے والے مذھب فروشی کرنے والے رشوت کھانے والے ناجائز منافع خور ڈاکٹر کی بجائے قصائی بننے والے ھر کسی کو پتہ ھوتا ھے وہ غلط کر رھا ھے ۔۔لیکن اللہ کا ڈر نھیں رھا موت یاد نہیں

اسلیے ہمارے 🐕 نے بھی 7 سمندر پار جا کے جائیدادیں بنائی ہیں چوری کے مال سے

اس کوزرداری اور میاں برادران کا کس نے بتایا

پانامہ دبئی لندن

لیکن ہمارے ڈوگی 😝سوری ڈگی ماسٹر نے تو باجوہ سے کہا کہ بچوں سے غلطی ہوگئی🥴 تو اسے کیسے نہیں پتہ چلا🤔😃

نہیں، غلط مثال ہے، اگر آس پاس کوئی اور کتا بھی ہو تو کتا گھر میں ہو یا گلی میں، بوٹی دور جا کے کھائے گا کہ کوئی چھین نا لے

یعنی کتے سے بھی گئے گزرے 😀

Are you referencing PMLN @NawazSharifMNS who’s going to UK 🇬🇧 ?

اسکو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ یہ نواز شریف کی مثال کتے کا نام لیکر کرے۔۔۔😜

Bilkul Sahi example di hy
