正在加载视频...
视频加载失败
غریب کی بھی کیا زندگی ھے،کبھی قدرت مارتی ھے تو کبھی بااثر زمیندار۔
11 条评论

Ye mere gaon me hwa h waqia es bechare ko chori k ilzam me ba asr logo n tshdad kia ye bechara kele bhij k guzara krta h FIR hwa h leken koi arrest n hwa MNA mkahdoom jameel zaman n chorta girftar krne SSP b n krta girta @BBhuttoZardari

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

@MaryamNSharif اس پر آپ کو ٹوئیٹ کرنا بنتا ہے ناکہ کسی ایچ او کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل کر اس کی تصویر پوسٹ کرنا -

غریب کا استحصال اشرافیہ کی ازلی خواہش ہے مگر اسے عملی جامہ اشرافیہ کے وہ گماشتے پہناتے ہیں جو غرباء میں سے ہی ہوتے ہیں۔اگر فٹ سولجر نہ ہوں تو اشرافیہ کی کچھ اوقات نہیں۔اس زمیندار اور اسکے گماشتے جیل میں ہونے چاہیئں۔ @PakPMO @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR

یہی آزمائش ہے غریب کی بھی اور بااثر کی بھی

غریب کو پیدا ہوتے ہی مر جانا چاہیے 😭۔ کبھی حالات مارتے ہیں تو کبھی حالات کا فائدہ اٹھانے والے

عادی بھائی اپ کی بات کسی حد تک درست ہے مگر کچھ لوگ اس قدر ڈھیٹ ہوتے ہیں کہ انہیں پولیس بھی چھوڑ دیتی ہے اور یہ پھر بھی باز نہیں اتے اور نقصان کرتے ہیں انسان مجبور ہو کر بھی ایسا کرتا ہے ورنہ ہر کوئی ایسا نہیں ہوتا کہ خواہ مخواہ یہ ظلم کرے علاوہ دوسرا رخ بھی معلوم ہونا ضروری ہے

agr is shakhs ki ghalti bhi thi this wasnt the way to handle it this is clearly overkill !!! is mulk main sab psychopaths hain smh horrible act

پشتو میں ایک کہاوت ہے غریب تو اللہ نے کیا ہے پر بیغیرت کس نے کیا

Wajibul Qatal hain

تم کس کی ہڈیاں حلال کرتے ہو؟
