Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کراچی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ کو پولیس نے احاطہ عدالت سے دوبارہ گرفتار کر لیا، ان کو ایم پی او آرڈر کے تحت 30 روز کے لیے جیل منتقل کر دیا گیا احاطہ عدالت میں کیا ہوا:

44,326 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Mehrbeyar Baloch profil fotoğrafı
Mehrbeyar Baloch1 yıl önce

اس ریاست کےجعلی قانون کوریاست خود نہیں مانتی ہے اور جبرن عوام پہ لاگوکیا جاتا ہے انشاءاللہ اس وقت کے فرعونون سے اور قبر میں پاؤن لٹکھائےزرداری اور کل اور آج کے قاتل بیغیرت بٹھوز کو ان ریاستی الہءکاروں سمیت بلوچ قوم ایک دن ضرور اپنا انتقام لے کے رہیگی اور وہ دن دور نہیں.

Malarkey Roofing Products profil fotoğrafı
Malarkey Roofing Products1 yıl önce

🌲 There's More Than One Way to Plant a Tree 🌳 Malarkey shingles with 3M™ Smog-Reducing Granules help reduce air pollution by trapping harmful gases like NOx, similar to planting ~2 trees per roof.* 🏡 Nature’s air filters at work! #CleanAirMatters #AsphaltShingles @Holcim

⁦❤️⁩وجیہہ یوسفزئی 😍 profil fotoğrafı
⁦❤️⁩وجیہہ یوسفزئی 😍1 yıl önce

شاباش کراچی پولیس شاباش ❤️

Shivani Choudhary profil fotoğrafı
Shivani Choudhary1 yıl önce

Jiyo jibran nasir 🙏

Priyanshi Rajput profil fotoğrafı
Priyanshi Rajput1 yıl önce

Long live #Baloch

Pakistan Politics profil fotoğrafı
Pakistan Politics1 yıl önce

امن و امان خراب ہونے سے پچانے کے لیے سندھ حکومت کا بہترین اقدام کم از کم 6 مہینے یا سال ایسے کرنا چاہیے ہر وقت سڑک بند کرنا ہر وقت کا احتجاج اور ہنگامہ یہ سب عوام کو تنگ کرنے کے لیے ہوتا ہے ایسا نہیں ہونے دینا چاہیے کل بھی کراچی کی بڑی شاہراہیں بند تھیں عوام خوار ہوگئی تھی

Mehreen Gurmani profil fotoğrafı
Mehreen Gurmani1 yıl önce

بہت اچھا

Zur21 profil fotoğrafı
Zur211 yıl önce

@princessmina804 Very sad

Ajmal Gujjar profil fotoğrafı
Ajmal Gujjar1 yıl önce

اصل صنف آہن

Saim TOFAN profil fotoğrafı
Saim TOFAN1 yıl önce

Fuck Iran fuck Pakistan Biji belochistan biji Kürdistan ✌🏿✌🏿🙏🏿🙏🏿

Benzer Videolar

گزشتہ چھ مہینوں سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، بیبرگ بلوچ، شاہ جی بلوچ، بیبو بلوچ اور گلزادی بلوچ کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے۔ ان کے خلاف پہلے تھری ایم پی او جیسے قانون کا غیر قانونی استعمال کیا گیا، پھر سیاسی ایف آئی آرز کے تحت بغیر کوئی رپورٹ پیش کیے ریمانڈ کا ایک طویل سلسلہ جاری رکھا گیا۔ اب، جب انہیں جوڈیشل کر دیا گیا ہے، تو ان کی آئندہ پیشیوں میں بلاوجہ تاخیر کی جا رہی ہے۔ مزید یہ کہ اب بغیر کوئی وجہ بتائے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان کی باقی پیشیاں عدالت کے بجائے جیل کے اندر ہوں گی۔ یہ ہتھکنڈہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس کے ذریعے عوامی آوازوں کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان رہنماؤں کی عوامی پذیرائی سے خوفزدہ حکومت، جب جیل میں قید کے باوجود عدالت میں ان سے ملنے والی عوامی حمایت کو ختم نہ کر سکی، تو اب یہ نیا حربہ اختیار کیا گیا ہے کہ بغیر کسی قانونی جواز کے پیشیاں جیل میں کروائی جائیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی اس عمل کو غیر قانونی اور جابرانہ سمجھتی ہے اور اس عمل کے خلاف ایک آن لائن احتجاجی مہم کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ آج سے تین روزہ احتجاجی مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس مہم میں حصہ لے کر اپنا احتجاج ریکارڈ کریں اور جبر کے نظام کے خلاف آواز بلند کریں۔ #EndUnfairTrailOfBYCLeaders #ReleaseBYCLeaders

Baloch Yakjehti Committee

63,327 görüntüleme • 10 ay önce