Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کراچی سے نکلنے والے قافلے نے دھرنا دے دیا۔ اسلام آباد ہر صورت پہنچیں گے
104,326 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

بابا جی1 год назад
@Mubashi21378883 کراچی جیسے شہر سے یہ تعداد ظاہر کر رہی ہے ڈرامہ بازی

khan1 год назад
Car Tayar badly or nekly apni manzal ko

Emraan junior1 год назад
ٹوٹل 200 بندے بھی نہیں ہیں اسے کہتے ہیں قافلہ بکواس ہیں کراچی تیار ہیں پر کوئی نہیں انہیں لیڈ کرنے والا

Shahzad Khan (شہزاد خان)1 год назад
5 ہزار بندہ جمع کرنا تھا یہ حلیم عادل رانگ نمبر ہے ڈبل گیم ۔۔۔

💔❤️🩹 🇵🇰 توقیر فاروق1 год назад
پاکستان میں نافذ سیاہ جمہوریت کا چہرہ چھپانے کے لئے سبز کپڑا لگایا جا رہا

Patriots ~ ❤️🇵🇰1 год назад
بہت بڑا قافلہ ہے

alphaken1 год назад
Haleem adil is a hypocrite, they'll never leave Sindh. Hw should be expelled from the party

Master1 год назад
یہ قافلہ ہیں؟ کچھ تو شرم کرو بے غیرتوں یہ صرف پختونخوا کے پیچھے کیوں چھپتے ہوں.

saif ullah1 год назад
Haha ye tu saray 10 banday hai 😂😂

Mohsin Khan1 год назад
آٹھ کروڑ کی آبادی والے شہر کراچی سے 35 افراد کا قافلہ ماشاءاللہ نظر نا لگے
