Loading video...
Video Failed to Load
کراچی کا حاجی زکریا گوٹھ اور عوام راج تحریک کا پیغام۔۔۔۔ ہم گلی گلی اور گوٹھ گوٹھ جا کر عوام راج تحریک کو منظم کر رہے ہیں۔ عوام راج تحریک جلد کراچی میں ایک بڑا جلسہ کرے گی اور جلد کراچی میں “عوام راج” کا راج ہو گا۔ انشاء اللہ
13,994 views • 6 months ago •via X (Twitter)
35 Comments

جتنی اس تحریک کی ضرورت کراچی اور بلوچی عوام کو ہے شاید ہی کسی اور کو ہو ! کراچی والے جس ازیت جن پریشانیوں کا شکار ہیں وہ ہم سب کے سامنے ہیں ان بیچاروں کی کبھی کسی نے نہیں سنی، اب انکی سنی بھی جاۓ گی اور سناٸی بھی کیونکہ #عوام_راج لگ گیا ہے۔

بالکل صحیح کہا۔

انشاءاللہ۔ عوام راج لگا کر دم لیں گے

انشاء اللہ

Allah tune hidayat de aur Waqai agr tum awam ki Awaz bno tb hi awam sath de . Good luck 👍

آمین۔ ثم آمین

ایس عوام راج دی تحریک توں ویلہ ہو کے جیہڑے عمران خان دے بغض دے تینوں جسم تے پھوڑے پھنسیاں نکلے نیں اوہناں دا علاج ضرور کروائیں

جب عوام خود میدان میں آ جائے تو تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا کراچی سے اٹھنے والی عوام راج کی یہ آواز پورے پاکستان میں گونجے گی انشاء اللہ

Is ki support sy. You’re actually helping isi cause to not empower the political system.

کراچی کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور اب وہ خود آگے بڑھ کر اپنی قیادت بنا رہے ہیں۔ عوام راج تحریک اس امید کو ایک سمت دے رہی ہے۔ انشاءاللہ بڑا جلسہ تاریخ بنے گا

کراچی برسوں سے چند سیاسی خاندانوں کے درمیان باری باری تقسیم ہوتا آیا ہے، حکومتیں نمبر نمبر پر بانٹی جاتی رہیں۔ مگر اب نوجوان اور باشعور عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کا نوجوان جاگ چکا ہے — اب فیصلے چند خاندان نہیں بلکہ عوام کی طاقت کرے گی۔ @iqrarulhassan

😂😂😂

بہت حیرانی کی بات ہے تم اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہو موروثیت کے خلاف ہو پھر بھی تمہارے خلاف نا موروثیت والے ہیں نا اسٹیبلشنٹ والے۔ تمہارے بقول عمران خان اسٹیبلشمنٹ کو مانتا ہے انکا بندہ ہے پھر بھی سسٹم صرف ان کے خلاف نہیں عام ورکرز سپورٹرز کے بھی خلاف ہیں آپ یہ سب کیسے کر پاتے ہو ؟؟؟

@kiranbatoolalam Inshallah 🇵🇰

انشاءاللہ پورے پاکستان میں عوام راج ہوگا

4th copy leader of Temu👍

یہ صرف آغاز ہے عنقریب عوام کی طاقت پورے ملک میں نظر آئے گی ان شاء اللہ

Iqrar begairto ka imam

Imran Khan

توتل لائیکس 88 مبروک

ان شاءاللہ ہم گھر گھر جاکر لوگوں کو آگاہ کریں گے کہ اس تحریک کا حصہ بنے اور جس کے نمائندے بڑے لوگ نہیں عام پاکستانی لوگ ہیں۔۔۔۔

چند سو ممبران اور اتنا خرچہ travelling کا جلسہ کرنے کا کیسے ممکن ہے جب کہ اقرار کا دعوٰی ہے کہ ابھی اس کا مکان بی نہیں بنا، صاف پتہ چلتا ہے کہ پیچھے کون ہے، جو تھوڑی عزت tv پر بنی تھی وہ دلا بن کر گنوا دی

ASKARI TATTOO TOUT

توتل لائیکس 88 مبروک

سر وو ایران کے بارہ میں کیا کوئی بیان دانا پاسند کرا گا کیا حال ہے ایران پاکستان کا

ہم گلی گلی، گوٹھ گوٹھ جا کر عوام کو منظم کر رہے ہیں۔ انشاء اللہ جلد کراچی میں عوام راج تحریک کا بڑا جلسہ ہو گا اور شہرِ قائد میں قائم ہو گا عوام کا راج۔ 💚

آپ کی مقبولیت کا تو بیڑا غرق ہو گیا۔ آپ کے ٹویٹ پر دو دن میں 70 لائک بھئ نہیں آ رہے۔۔ 7 ملین فولورز فیک لگ رہے ہیں؟

تیرے کو کتا بھی نیں پوچھے گا

Iqrar champoo’s 4th wife will be from haji goth.

@underground780 Inshallah

🤣🤣🤣 Trlo bhai mazaq... 20 bunde woh hain Jo hur jaga aise protocol bun kr tmhare saath jaaty hain... Is se ziyada log to local muhalla cricket tournament dekhne ground mn jama ho jaaty hain 🤣🤣🤣

Inshallah

زندہ باد

انشاءاللہ

مریم نواز کا لاہور سے بھیجا ہوا ٹائوٹ لگ رہا ہے۔ یہاں آپ کی دال نہیں گلے گی
