Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کراچی کے سرکاری دفتر میں جنات کا سایہ.....ویڈیو وائرل
163,998 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

یہ اس بچارے کی فائل ہے جو سرکاری دفتر میں کھلنے سے پہلے ہی مر گیا اب اسکی روح اپنی فائل انُکے آگے پھینک رہا ہے 🤪

یہ بھٹّو ہے 😁

موبائل سے ویڈیو بن رہی ہے ویڈیو بنانے والے کو پتہ تھا کہ جناب یہ حرکت کرنے لگے ہیں میں ویڈیو بنا لوں

Ho skta hy ye Bhutto ho or apni file dekhnay aya ho?

بھٹو اور اہلکار کے درمیان رشوت کے پیسوں کی تقسیم پر پھڈا ہو گیا ہے

سرکاری دفاتر میں جنات ہی بھرتی کر لیں، وہ ان افسروں سے بہتر ہی ہوں گے

2018 ke video hai

Rawalpindi main ek masjid main sardion main nemaz prhne ka moka mila tu dorane nemaz jinaat bar bar fan on kr dety thy phr jamat k ikhtetam pr imam ny baat cheet kr k smjhe or logon ko btya k jin k bachy hain ehly muhala log tu janty thy ju regular atay rhy masjid

پرانی ویڈیو ہے

It’s a prank. Someone was recording all this even before these things happened, so he or she knew this was about to happen.

سب جھوٹ ہے کیونکہ جنات کوئی چیز کو ہاتھ نہیں لگا سکتا

کل کو انہی جنات نے یہاں آگ لگا دینی ہے اور سارا ریکارڈ جل جانا ہے۔

@grok tu bhi bikalwa haa ye video dekh tere jesa AI haa is main wo bhi free .

سرکاری ملازمین بھی جنات سے کم تھوڑی ہیں کافی سال پرانی ویڈیو ہے

لگتا ہے جنات بھی سرکاری دفتروں کی سست روی اور کرپشن سے تنگ آ گئے ہیں 😅 اب انہوں نے سوچا خود ہی آ کر "کارروائی" کر دی جائے!

بھت پرانی ویڈیو ہے

کراچی کے سرکاری دفاتر خود ایک سایہ ہیں۔ حرام خوری سے لے کر ذلت تک سایہ ہی سایہ ہے۔

یہ ڈرامہ ہے کیا ٹائمنگ ہے کیمرے کی اور بھوت کی 😂😂

Fake and drama.

Sorry boss Galti Ho Gai Ab nai krta

بھٹو کا سایہ

@grok is this real or ai generated

بھٹو صاحب تشریف فرما ہوں گے شاید

O bhai bhutto ho ga office koi kam aya ho ga

Yeh wala lagraha hae👇

وڈیو بنانے والا چھپ کیوں رہا

بھٹو جانی

دھاگے سے فائل کو باندھا ہوا ہے۔ Prank

یہ اس بندے کی اتما ہے جو سرکاری دفتروں کے دھکے کھا کھا کر مر گیا ۔۔۔۔ھڑ وڑو سارے

Bhutto jani wtf🤣🤣

Such main Bhutto zinda hai 😱😱😱😱

dhaga bandha hua inho ne ajeeb pagal bevakof

Old video

Bohat acha hia
Похожие видео
Sensitive content
پاکستان کے شہر کراچی میں شیعہ تعلیمی اداروں میں متعہ کا دھندہ اس ویڈیو کے علاوہ بھی بہت سی ویڈیو اور کلیپ وائرل ہو رہے ہیں شیعہ تعلیمی اداروں میں داخل مجبور طالبات کے ساتھ متعہ کا دھندہ جاری ہے۔
Ameer Hamza Khwajak
47,389 просмотров • 1 год назад

