Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ میں عمارت میں گیس کا دھماکہ

29,528 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

🚨🚨بی ایل اے کا کراچی کے معروف بڑے نجی مال کو اڑانے کا منصوبہ ناکام،2ہزار کلوگرام بارودی مواد برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا۔ قابلِ اعتماد خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ایک منی ٹرک وی بی آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا، جس میں تقریباً دو ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔ ٹرک میں ساٹھ پلاسٹک ڈرمز میں بھرا ہوا بارود اور پانچ دھاتی گیس سلنڈر شامل تھے۔ اسی کمپاؤنڈ سے اضافی دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، جن میں چالیس چالیس کلوگرام وزنی دیسی ساختہ بارود کے چھ تھیلے شامل تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بارودی مواد شہر کے ایک بڑے شاپنگ مال پر ممکنہ دہشت گرد حملے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بی ایل اے کا کراچی پر یہ دوسرا بڑا حملہ ناکام بنایا گیا ہے اس سے قبل ایک خود کش حملہ آور خاتون کو بھی بی ایل اے کے چُنگل سے آزاد کرایا گیا جسے ٹاسک دیکر کراچی بھیجا جارہا تھا۔

Balochistan Insight

14,692 просмотров • 7 месяцев назад