正在加载视频...

视频加载失败

کراچی کے فلیٹ سے میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں ملی دونوں طرف کی فیملیوں سے کوئی تدفین کے لیے نہیں آیا پولیس نے انتظامات کیے اور تدفین کی سندھ پولیس کا ایک جوان قبر پر کھڑا تلاوت کر رہا ہے کاش سارے پاکستان کی پولیس ایسی ہی ہو

50,829 次观看 • 8 天前 •via X (Twitter)

12 条评论

Zain Jawaid 的头像
Zain Jawaid8 天前

ان کے خاندانوں سے کوئی نماز جنازہ میں نہیں ایا تو کیا ہمسائے اور اس پاس کے لوگ بھی مر گئے تھے۔ انہوں نے نماز جنازہ میں شرکت نہ کر کے بہت بڑا گناہ کیا ہے

Muhammad Imran 🇵🇰 的头像
Muhammad Imran 🇵🇰8 天前

یہ ہارون آباد کے مرحوم ڈاکٹر سئید رسول صاحب کے بیٹے ڈاکٹر عمر کی فیملی تھی ڈاکٹر عمر کو کچھ عرصہ پہلے کینسر ڈائیگنوس ہوا گردوں کے مرض میں بھی مبتلا تھے جاب چلی گئی کوئی جائیداد کا تنازہ بھی تھااپنے بھائی کیساتھ کسی نے ساتھ نہیں دیا اس نے فیملی سمیت کشی کر لی

Muhammad 的头像
Muhammad8 天前

sarey pakistan ki police aisi he hey, they are the one who make arrangement for burial of unknon bodies

Abid Khan 的头像
Abid Khan7 天前

اللہ ان کی مغفرت فرمائے ہماری بے حسی اور سنگ دلی کا یہ تازہ واقعہ ہے۔

Rukhsana Zafar 的头像
Rukhsana Zafar7 天前

بے حسی کی انتہا ہے۔ ایک خاندان کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہ تھاکہ وہ اجتمائی خود کشی کر لیں۔افسوس

Hassan Shah 的头像
Hassan Shah7 天前

دنیا میں جہاں برے لوگ ہوتے ہیں وہاں اچھے بھی ہوتے ہیں، اسی لیے کہتے ہیں۔ Don't judge a book by its Cover.

Aamir shahzad 的头像
Aamir shahzad8 天前

😢😢😢🥲🥲

Hassan Shah 的头像
Hassan Shah7 天前

اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

Asim Minhas 的头像
Asim Minhas8 天前

👏👏

سوہنا پاکستان 的头像
سوہنا پاکستان7 天前

یہ سارے قتل رجیم والوں کے سر ھیں

Mae Kon 的头像
Mae Kon8 天前

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔

Shumaila Ihatsham 的头像
Shumaila Ihatsham8 天前

فلیٹ کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا وڈیو میں۔ پولیس تالا توڑ کر اندر گئی

相关视频

خزینہ بانڈہ حملے کی مبینہ ویڈیو منظرعام پر، پولیس کی استعداد کار اور سیکیورٹی تیاریوں پر سوالات ضلع ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ میں پولیس چیک پوسٹ اور بیک اپ پارٹی پر ہونے والے حملے سے منسوب ایک تفصیلی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جسے کالعدم ٹی ٹی پی سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی، تاہم اس نے خیبرپختونخوا میں پولیس کی استعداد اور سیکیورٹی تیاریوں پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ویڈیو میں جدید ڈرونز، جدید اسلحہ اور حملہ آوروں کی مربوط جنگی حکمتِ عملی کا استعمال دیکھایا گیا ہے، جبکہ پولیس اہلکار محدود وسائل میں غیر پیشہ وارانہ انداز میں اپنی پوزیشنوں کا دفاع کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس کے بعد سوشل میڈیا اور مختلف حلقوں میں یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ پولیس کو گزشتہ برسوں میں بڑے پیمانے پر وسائل اور فنڈز فراہم کیے جانے کے باوجود انسدادِ ڈرون ٹیکنالوجی، جدید حفاظتی آلات اور ضروری جنگی سازوسامان کیوں میسر نہیں آ سکے۔ دوسری جانب ایک اور ویڈیو بھی گردش کر رہی ہے، جس میں مبینہ طور پر حملے کے دوران اغوا ہونے والے پولیس اہلکاروں کی رہائی کا منظر دکھایا گیا ۔ اس ویڈیو کی بھی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی، جبکہ اس حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس یا دیگر متعلقہ حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ مؤقف بھی سامنے نہیں آیا۔ دفاعی و سیکیورٹی امور پر نظر رکھنے والے بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ پولیس بنیادی طور پر سماجی جرائم کو کنٹرول اور معاشرے کو ریگولیٹ کرنے والی سوشل فورس ہے، جبکہ جدید ٹیکنالوجی اور عسکری مہارت سے لیس شدت پسند گروہوں کا مقابلہ کرنے کے لیے خصوصی فوجی تربیت، جدید سازوسامان اور مؤثر انٹیلی جنس اور فضائی معاونت درکار ہوتی ہے۔ ان کے مطابق اگر پولیس کو درپیش خطرات کی نوعیت کے مطابق اگر وسائل، تربیت اور ٹیکنالوجی فراہم کر بھی دی جائے تو بھی پولیس فورس ایسے حملوں سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت نہیں پا سکتی۔ حالیہ ویڈیوز اور ان پر ہونے والی بحث نے ایک مرتبہ پھر یہ سوال سامنے لا کھڑا کیا ہے کہ آیا خیبرپختونخوا پولیس موجودہ سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے قابل ہے ؟ یا پھر خیبر پختون خوا پولیس مکمل انہدام کی طرف بڑھ رہی ہے ؟؟؟

Aslam Awan

18,570 次观看 • 1 个月前

گوادر میں فوج کے ہاتھوں اپنے ہی اہلکار قتل | ✅ گوادر میں ہلاک ہونے والے دو مسلح افراد کے معاملے میں ڈرامائی موڑ ، پاکستانی ملٹری انیلیجنس (MI) نے اپنے ہی ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کے بعد تعش میں آکر قتل کردیا اصل واقعہ: گزشتہ روز گوادر پولیس نے دو زیرِ حراست افراد، عدنان اور عبداللہ، کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کی نشاندہی پر ایک روز قبل پولیس سے چھینا گیا سرکاری اسلحہ برآمد کرنے کے لیے کارروائی کی گئی، جہاں مبینہ طور پر مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں پولیس نے فائرنگ کی۔ تاہم، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حقائق اس سرکاری مؤقف سے مختلف ہیں۔ ذرائع کے مطابق، عدنان اور عبداللہ دونوں مبینہ طور پر پاکستانی فوج کے ملٹری انٹیلیجنس (MI) سے وابستہ ایجنٹ تھے۔ ہلاک ہونے والے عبداللہ کا بھائی، فاروق، گوادر میں ایک مسلح گروہ کی سربراہی کرتا ہے، جسے مقامی سطح پر "ڈیتھ اسکواڈ" کہا جاتا ہے۔ فاروق اور اس کا گروہ پاکستانی فوج کی معاونت کرتے ہوئے گھروں پر چھاپوں، جبری گمشدگیوں اور دیگر کارروائیوں میں کردار ادا کرتا رہا ہے، جبکہ عدنان اور عبداللہ بھی ان سرگرمیوں میں شامل رہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق، دونوں افراد نے اپنی موٹر سائیکل ضبط کیے جانے کے ردعمل میں پولیس کا سرکاری اسلحہ چھین کر اپنے ٹھکانے پر منتقل کر دیا تھا۔ بعد ازاں، مبینہ طور پر اسلحے میں موجود ٹریکنگ چپ کی مدد سے اسی رات ان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا، دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اسلحہ ٹھکانے کی چھت سے برآمد کیا گیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جیونی میں ہونے والے حملے کے بعد پاکستانی خفیہ اداروں نے غصے میں آ کر اپنے ہی دونوں مبینہ ایجنٹوں کو پولیس کے ذریعے ایک ڈرامائی مقابلے کی صورت میں فائرنگ کروا کر ہلاک کر دیا #Balochistan #BalochistanFacts

Balochistan Facts

42,834 次观看 • 2 个月前

پولیس کے پہرے میں اشتیاق احمد شہید کا جنازہ یہ تحریک انصاف کے ورکر اشتیاق احمد شہید کے جنازے کے مناظر ہیں۔لاہور پولیس کی بھاری نفری ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ کی سربراہی میں موقع پر موجود ہے۔فارم 47 کی جعلی حکومت وقت اور پولیس جنازوں سے بھی اتنی خوفزدہ ہے کہ اشتیاق احمد شہید کی میت صرف دس منٹ گھر کے باہر لیجائی گئی، رشتے داروں کو پہنچنے کا وقت نہ ملا اور پولیس کی نگرانی میں بندوق کی نوک پر جنازہ کرواکر تدفین کردی گئی۔ اشتیاق احمد شہید کی اگر کسی نے ویڈیو یا تصویر بنانے کی کوشش کی تو اس کو پولیس کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔طاقت اور اقتدار کے نشے میں یزیدی حکمرانوں کا ٹولہ اپنی موت اور اللہ تعالی کو بھول چکا ہے،موجودہ حکمرانوں کا عبرت ناک انجام ہوگا۔انشااللہ۔۔کیونکہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ اشتیاق احمد شہیدکے قتل کا مقدمہ وقت بدلنے پر جعلی وزیر اعلی مریم صفدر اور پنجاب پولیس پر درج ہو گا۔۔انشااللہ Maryam Nawaz Sharif PTI salman akram raja

Shaukat Basra

130,456 次观看 • 17 天前